پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی مختلف مقدمات میں 35 دنوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ 2 رکنی بینچ (جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبدالفیاض) نے عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ: ایف آئی اے کے پاس عمر ایوب کے خلاف کوئی انکوائری نہیں جبکہ اسلام آباد پولیس کے پاس 8 ایف آئی آرز درج ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب کو35 دنوں کی حفاظتی ضمانت دی اور متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ عمر ایوب نے ردعمل: "میرے خلاف 70 سے زیادہ مقدمات درج ہوچکے ہیں۔”
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…