پشاور کی معروف ٹک ٹاکر سیما گل المعروف ’سائیکو ارباب‘ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی، جس میں ان کی موت کی اصل وجہ کا انکشاف ہوا کہ سیما گل کی موت 6 اقسام کی نشہ آور گولیاں کھانے سے ہوئی ہے جبکہ متوفی کے ساتھ جنسی زیادتی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
پولیس کے مطابق 7 فروری کو ورسک روڈ، ارباب فلیٹس میں سیما گل مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا کہ ان کی موت نشہ آور گولیوں کی زیادہ مقدار کھانے سے ہوئی۔ ان کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کیا تھا۔
لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…
آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر…
پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 کے شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…
واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ اور انہیں عمر کے مطابق محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لیے…
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک کے تمام معاشی اشاریے…