پیر, نومبر 2, 2026, 2:19 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عمر ایوب کو 35 دنوں کے لیے حفاظتی ضمانت مل گئی

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی مختلف مقدمات میں 35 دنوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ 2 رکنی بینچ (جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبدالفیاض) نے عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ: ایف آئی اے کے پاس عمر ایوب کے خلاف کوئی انکوائری نہیں جبکہ اسلام آباد پولیس کے پاس 8 ایف آئی آرز درج ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب کو35 دنوں کی حفاظتی ضمانت دی اور متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ عمر ایوب نے ردعمل: "میرے خلاف 70 سے زیادہ مقدمات درج ہوچکے ہیں۔”

Previous Post

ٹک ٹاکر سیما گل کی موت کی وجہ سامنے آگئی

Next Post

پی آئی اے کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ طیارے کو لاہور ایئرپورٹ پر واپس اتار لیا گیا۔

مزیدخبریں

اہم خبریں

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026
اہم خبریں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026
اہم خبریں

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026
اہم خبریں

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026
Next Post

پی آئی اے کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ طیارے کو لاہور ایئرپورٹ پر واپس اتار لیا گیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist