اتنی خوفزدہ حکومت ملکی تاریخ میں نہیں آئی: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی خوفزدہ حکومت کبھی نہیں آئی۔  شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا کہ اسلام آباد انتظامیہ نے ہمیں کانفرنس کرنے سے روک دیا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر اتفاق کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے دور میں بھی آئین کی بالادستی نہیں تھی، مگر موجودہ حکومت خوفزدہ ہو کر اقدامات کر رہی ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے آئی ایم ایف پروگرام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے کے پاس جانا ہماری معاشی ناکامی کی علامت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ مولانا فضل الرحمان حکومت کے ساتھ ہیں، بلکہ وہ آئین کی بالادستی کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

web

Recent Posts

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد…

3 دن ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات…

3 دن ago

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…

4 دن ago

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…

4 دن ago