پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں میڈیکل پریکٹس کے اہل نہیں ہوں گے۔
ایسے گریجویٹس پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے رجسٹریشن حاصل نہیں کر سکیں گے۔
ایڈوائزری کے مطابق افغانستان کے میڈیکل ادارے Educational Commission for Foreign Medical Graduates کی تسلیم شدہ فہرست میں شامل نہیں ہیں، اس لیے وہاں سے فارغ التحصیل طلبہ پاکستان نیشنل رجسٹریشن امتحان (NRE) میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے۔
پی ایم ڈی سی نے طلبہ کو ہدایت کی ہے کہ افغانستان یا کسی بھی غیر ملکی میڈیکل ادارے میں داخلہ لینے سے پہلے اس ادارے کی ECFMG سے منظوری لازمی چیک کریں۔
کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…
کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں…
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…