مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز پر اتفاق
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں سی ایم الیکٹرک بائیک اسکیم کے تحت طلبہ سے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط لینے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے۔
اجلاس میں اسکیم کا دائرہ کار سرکاری ملازمین، جنرل پبلک اور ڈیلیوری بوائز تک وسیع کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومت پنجاب ای بائیک پر انٹرسٹ اور انشورنس کی ادائیگی کرے گی، جبکہ ای بائیک کے ساتھ ہیلمٹ اور سیفٹی راڈ بھی مفت فراہم کیا جائے گا۔ طلبہ کو ای بائیک چلانے کی دو روزہ مفت ٹریننگ دی جائے گی، جبکہ 6 ہفتوں کے اندر بائیک کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔
مریم نواز نے الیکٹرک بائیک اسکیم کے تحت طلبہ سے ڈاؤن پیمنٹ وصول کرنے سے روک دیا اور اسی ہفتے ای بائیک پورٹل کھولنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…
لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں نے پاک افغان سرحد…
این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز کے حوالے سے وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ اور اس پر ہونے والی…