وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بعض پیٹرول پمپس کی جانب سے عوام کو ریلیف نہ دینے کی شکایات موصول ہوئی ہیں، وزیر پیٹرولیم ایسے پمپس کے خلاف کارروائی کریں تاکہ انہیں چھٹی کا دودھ یاد آجائے۔
وزیراعظم نے کہا کہ جمعے کے روز پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ ہونا تھا، تاہم حکومت کے بروقت فیصلوں کے باعث یہ اضافہ نہیں کیا گیا۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایل پی جی مافیا کا دور ختم ہوچکا ہے، حکومت ایل پی جی درآمد کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرے گی۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں حکومت کی پہلی، دوسری اور تیسری ترجیح سیکیورٹی ہے۔ گزشتہ روز صوبے کے لیے 160 ارب روپے کے پیکیج کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے حمیرا طیبہ کے حق میں…
ایک بیان میں وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ عالمی منڈی کے نرخوں کے مطابق ایل پی جی کی قیمت…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخوا کے…
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز اڈیالہ جیل میں اپنے وکیل سے ملاقات کے…
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گھریلو صارفین کو اب…