منگل, اگست 11, 2026, 3:37 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جائیں؟ کمپنی کی نئی شرائط جان لیں

in انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں, پاکستان, سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0

یوٹیوب سے کمائی مزید مشکل، پارٹنر پروگرام کی شرائط سخت کرنے کا فیصلہ

دنیا بھر میں اضافی آمدنی کے لیے یوٹیوب استعمال کرنے والے افراد کے لیے بری خبر ہے کہ پلیٹ فارم نے مونیٹائزیشن کی شرائط مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

یوٹیوب پارٹنر پروگرام (YPP) کے ذریعے صارفین اشتہارات، چینل ممبرشپ، سپر چیٹ اور دیگر ذرائع سے آمدنی حاصل کرتے ہیں، تاہم اب اس پروگرام میں شامل ہونا پہلے کے مقابلے میں زیادہ مشکل ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق پہلے یوٹیوب سے کمائی کے لیے چینل پر کم از کم 1 ہزار سبسکرائبرز اور گزشتہ 12 ماہ کے دوران طویل ویڈیوز کے 4 ہزار گھنٹے واچ ٹائم کی شرط تھی۔

نئی شرائط کے تحت طویل ویڈیوز سے مونیٹائزیشن کے لیے گزشتہ ایک سال میں کم از کم 8 ہزار گھنٹے واچ ٹائم درکار ہوگا۔

اسی طرح یوٹیوب شارٹس کے ذریعے آمدنی کے لیے گزشتہ 90 دن میں ویڈیوز پر 2 کروڑ سے زائد ویوز حاصل کرنا ہوں گے، جبکہ اس سے قبل یہ حد ایک کروڑ ویوز تھی۔

رپورٹ کے مطابق نئی تبدیلیوں کا اطلاق یکم فروری 2027 سے ہوگا اور پہلے سے یوٹیوب پارٹنر پروگرام کا حصہ بننے والے صارفین اس تبدیلی سے متاثر نہیں ہوں گے۔

یوٹیوب کے مطابق مستقبل میں شارٹس سے آمدنی جاری رکھنے کے لیے صارفین کو ہر 90 دن میں ایک کروڑ ویوز کی شرط برقرار رکھنا ہوگی۔ شرط پوری نہ ہونے کی صورت میں صارف پارٹنر پروگرام میں شامل تو رہے گا، تاہم شارٹس سے آمدنی کا فیچر اس وقت تک دستیاب نہیں ہوگا جب تک مطلوبہ ویوز دوبارہ حاصل نہ کرلیے جائیں۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ان تبدیلیوں کا مقصد پلیٹ فارم کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ معیار اور پائیداری کو برقرار رکھنا ہے۔ یوٹیوب کے مطابق پلیٹ فارم پر روزانہ 200 ارب سے زائد شارٹس ویوز ریکارڈ کیے جاتے ہیں، جبکہ صرف ٹی وی اسکرینز پر روزانہ تقریباً ایک ارب گھنٹے کی ویڈیوز دیکھی جاتی ہیں۔

نئی شرائط کے باعث خاص طور پر شارٹس بنانے والے نئے کریئیٹرز کے لیے یوٹیوب پارٹنر پروگرام میں داخل ہونا اور مونیٹائزیشن برقرار رکھنا پہلے سے زیادہ مشکل ہوسکتا ہے۔

Previous Post

شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنادی

Next Post

ویڈیو: میلان ائیر پورٹ پر گاڑی طیارے سے ٹکرا گئی

مزیدخبریں

اہم خبریں

ویڈیو: میلان ائیر پورٹ پر گاڑی طیارے سے ٹکرا گئی

08/11/2026
اہم خبریں

شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنادی

08/11/2026
اہم خبریں

پاکستان کا تیل کی درآمد کیلئے نیا پالیسی فریم ورک متعارف کرانے کا فیصلہ

08/11/2026
اہم خبریں

برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر، 1995 کے بعد اب درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

08/11/2026
انٹرٹینمنٹ

رونالڈو کی شادی کی افواہ، سیکڑوں مداح غلط تقریب میں پہنچ گئے، فٹبالر کا دلچسپ ردِعمل آگیا

08/11/2026
اہم خبریں

کراچی کے ٹاپ 10 کالجوں میں صرف7 سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو داخلہ مل سکا

08/10/2026
Next Post

ویڈیو: میلان ائیر پورٹ پر گاڑی طیارے سے ٹکرا گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو: میلان ائیر پورٹ پر گاڑی طیارے سے ٹکرا گئی

08/11/2026

یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جائیں؟ کمپنی کی نئی شرائط جان لیں

08/11/2026

شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنادی

08/11/2026

پاکستان کا تیل کی درآمد کیلئے نیا پالیسی فریم ورک متعارف کرانے کا فیصلہ

08/11/2026

برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر، 1995 کے بعد اب درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

08/11/2026

رونالڈو کی شادی کی افواہ، سیکڑوں مداح غلط تقریب میں پہنچ گئے، فٹبالر کا دلچسپ ردِعمل آگیا

08/11/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd