منگل, ستمبر 29, 2026, 2:45 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

سائنسدانوں نے کائنات کے ایک حیرت انگیز اسرار کا راز دریافت کرلیا

in پاکستان, سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0

سائنسدانوں کا کائنات میں بلیک ہول ’اسٹار‘ دریافت کرنے کا دعویٰ

سائنسدانوں نے کائنات میں ایک حیران کن اور پراسرار کائناتی مظہر دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جو بظاہر ایک بہت بڑے ستارے کی طرح دکھائی دیتا ہے لیکن اس سے خارج ہونے والی توانائی بلیک ہولز سے مشابہت رکھتی ہے۔

بین الاقوامی محققین کی ٹیم نے یہ دریافت ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سے حاصل ہونے والی تصاویر کی مدد سے کی، جن میں ایک انتہائی روشن سرخ روشنی نظر آئی تھی۔ یہ پراسرار مظہر برج قیطس (Cetus) میں زمین سے اربوں نوری برس کے فاصلے پر واقع ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق یہ مظہر بگ بینگ کے تقریباً 66 کروڑ سال بعد وجود میں آیا تھا۔ اس کی جسامت ہمارے نظام شمسی کے حجم کے قریب بتائی گئی ہے، جبکہ یہ کسی عام ستارے کے مقابلے میں تقریباً 100 ارب گنا زیادہ توانائی خارج کرتا دکھائی دیتا ہے۔

تحقیقی ٹیم میں شامل میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدان روہن نائیڈو کے مطابق یہ ایک بالکل نئی قسم کا کائناتی مظہر ہوسکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس میں بلیک ہولز سے وابستہ غیر معمولی توانائی بھی موجود ہے، جبکہ اس کی کچھ خصوصیات ستاروں سے مشابہ ہیں۔

محققین نے اس سرخ روشنی والے مظہر کو ’مام بی ایچ 1‘ (MAM-BH1) کا نام دیا ہے۔ تحقیق کے مطابق اس کی روشنی انتہائی سرخ ہے اور مخصوص ویو لینتھ پر اچانک غائب ہوجاتی ہے، جو اسے دیگر معلوم کائناتی اجسام سے منفرد بناتی ہے۔

کمپیوٹر سمولیشنز سے بھی اشارہ ملا ہے کہ یہ کوئی انتہائی بڑا ستارہ نہیں بلکہ ایک بلیک ہول ہوسکتا ہے جو ستارے کی طرح روشن دکھائی دیتا ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر یہ مفروضہ درست ثابت ہوتا ہے تو کائنات میں نظر آنے والے دیگر پراسرار سرخ نقطوں میں سے بعض بھی ایسے ہی ’بلیک ہول اسٹارز‘ ہوسکتے ہیں۔

روہن نائیڈو کے مطابق اس نوعیت کے بلیک ہول اسٹارز ممکنہ طور پر کہکشاؤں کے ارتقا میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، جس سے ابتدائی کائنات کے بارے میں سائنسدانوں کی موجودہ سمجھ میں بھی نئی جہت پیدا ہوسکتی ہے۔

Previous Post

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کردیا

Next Post

وفاقی حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post

وفاقی حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist