پیر, ستمبر 14, 2026, 8:20 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کیلیے برطانیہ جائیں گے، اسکالرشپس کا اعلانL

in اہم خبریں, پاکستان, سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0

33 پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے برطانیہ روانہ ہوں گے

اسلام آباد: چیوننگ اور کامن ویلتھ اسکالرشپس کے تحت 33 پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے برطانیہ روانہ ہوں گے۔

برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں منتخب اسکالرز کے اعزاز میں پری ڈپارچر تقریب منعقد ہوئی، جہاں بتایا گیا کہ پاکستانی اسکالرز تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلی، گورننس، کاروبار اور سفارت کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کریں گے۔

منتخب طلبہ لندن، ایڈنبرا، گلاسگو، برسٹل اور شیفیلڈ سمیت برطانیہ کی معروف جامعات میں زیر تعلیم ہوں گے۔ اسکالرز عالمی صحت، انسانی حقوق، میڈیا، ترقیاتی معیشت، روبوٹکس اور انٹرپرینیورشپ جیسے شعبوں میں بھی مہارت حاصل کریں گے۔

برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق چیوننگ اور کامن ویلتھ اسکالرشپس کے اگلے مرحلے کے لیے درخواستیں بھی کھول دی گئی ہیں۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ اسکالرشپس برطانیہ اور پاکستان کے مضبوط تعلقات کی عملی مثال ہیں اور یہ پروگرام باصلاحیت افراد کو نئی مہارتیں، روابط اور تجربات فراہم کرتے ہیں۔

جین میریٹ کے مطابق برطانیہ سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد یہ اسکالرز پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان میں تقریباً 2 ہزار چیوننگ اور 1500 سے زائد کامن ویلتھ اسکالرز پر مشتمل مضبوط نیٹ ورک موجود ہے۔

Previous Post

آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی ہونے لگی

Next Post

گجرات میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنے والا قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026
اہم خبریں

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026
اہم خبریں

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026
Next Post

گجرات میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنے والا قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd