منگل, ستمبر 29, 2026, 2:23 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم نرخوں کا تعین، پٹرولیم ڈیلرز دو گروپوں میں تقسیم

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن دو دھڑوں میں تقسیم، ایک گروپ کا 15 اگست کو ہڑتال کا اعلان

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین اور ڈیلرز کے مارجن میں اضافے کے معاملے پر پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن دو گروپوں میں تقسیم ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین ملک خدا بخش نے 15 اگست سے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ٹرانسپورٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں۔

دوسری جانب سینٹرل پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت پٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ہڑتال میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس گروپ نے گڈز ٹرانسپورٹرز کا ساتھ دینے سے بھی انکار کردیا۔

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مرکزی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ہڑتال کے حوالے سے ان سے نہ کوئی اجلاس کیا گیا اور نہ مشاورت کی گئی۔ ان کے مطابق اچانک ہڑتال کا اعلان کردیا گیا، حالانکہ ایسے فیصلے میں تمام فریقوں کو ساتھ لے کر چلنا ضروری ہے۔

ملک خدا بخش نے کہا کہ مشاورت کرنا کمیٹی کا کام ہے، صرف چیئرمین کا نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ممکن نہیں کہ مشاورت نہ کی گئی ہو، اور وہ اپنے اعلان پر قائم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہفتے کو ہڑتال ہوگی، تاہم اگر اس سے پہلے حکومت کے ساتھ کوئی قابلِ قبول راستہ نکل آیا یا حکومت نے تحریری طور پر یقین دہانی کرائی تو صورتحال مختلف ہوسکتی ہے۔

Previous Post

جھیل میں 5 گھنٹے سے ’لاش‘ تیرنے کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو شخص اچانک زندہ ہو گیا

Next Post

پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل کا لوگو سبز ہلالی پرچم سے مزئین

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post

پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل کا لوگو سبز ہلالی پرچم سے مزئین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist