منگل, ستمبر 15, 2026, 6:23 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لاہور چیمبر الیکشن میں 9 روز باقی، انتخابی سرگرمیاں عروج پر

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں صرف 9 روز باقی رہ گئے، بزنس کمیونٹی کے سب سے بڑے انتخابی دنگل کا میدان 23 ستمبر کو سجے گا۔ انتخابات قریب آتے ہی امیدواروں اور مختلف انتخابی اتحادوں کی جانب سے رابطہ مہم میں تیزی آ گئی۔

پی پی بی اے الائنس کی انتخابی مہم بھی بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدوار سفیر بشیر نے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور تاجر برادری سے ملاقاتیں کرکے اپنی انتخابی مہم کو آگے بڑھایا۔

اس موقع پر باؤ بشیر، شیراز بشیر اور حسیب بشیر بھی سفیر بشیر کے ہمراہ موجود تھے۔ امیدوار نے مختلف مارکیٹوں کے تاجروں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں اپنے انتخابی منشور، ترجیحات اور آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔

سابق رکن قومی اسمبلی وحید عالم خان نے بھی سفیر بشیر سے ملاقات کی اور ان کی حمایت کا اعلان کیا۔ ملاقات کے دوران کاروباری برادری کو درپیش مسائل، لاہور چیمبر کے کردار اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

انتخابی سرگرمیوں میں تیزی کے باعث شہر کی مختلف مارکیٹوں میں امیدواروں کی جانب سے رابطہ مہم اور حمایت حاصل کرنے کی کوششیں بھی زور پکڑ گئی ہیں۔

Previous Post

گلبرگ 3 اکرم پارک کی گلیوں میں بجلی کی تاروں کا بے ہنگم جال، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

Next Post

ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری

مزیدخبریں

اہم خبریں

کیولری چوک کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوارچینی شہری جاں بحق

09/15/2026
اہم خبریں

داتا دربار پولیس کی کارروائی، دو رکنی نقب زن گینگ گرفتار

09/15/2026
اہم خبریں

غازی روڈ کے علاقے میں 12 گھنٹوں سے بجلی بند

09/15/2026
اہم خبریں

اب دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے ڈرائیونگ لائسنس معطل ہونگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کیولری چوک کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوارچینی شہری جاں بحق

09/15/2026

داتا دربار پولیس کی کارروائی، دو رکنی نقب زن گینگ گرفتار

09/15/2026

غازی روڈ کے علاقے میں 12 گھنٹوں سے بجلی بند

09/15/2026

اب دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے ڈرائیونگ لائسنس معطل ہونگے

09/15/2026

ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری

09/15/2026

لاہور چیمبر الیکشن میں 9 روز باقی، انتخابی سرگرمیاں عروج پر

09/15/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist