سوات: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے تھانہ کانجو کی حدود میں واقع علاقے سخا ڈوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر مظفر عرف خالد گروپ سے تھا۔
گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی اسلام آباد: پاکستان میں گاڑیوں کی تعداد…
پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی پشاور: منہدم ہونے والے نجی اسکول کے…
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون…
خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں اسلام آباد: آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ…
لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…
آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار…