بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے خصوصی پلان مرتب کر لیا۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور عبدالرحیم شیرازی کے مطابق بسنت سے قبل شہر کے 23 لاکھ بائیکرز کو سیفٹی راڈز فراہم کیے جائیں گے۔
سی ٹی او لاہور کے مطابق محفوظ بسنت کے لیے تقریباً 80 فیصد بائیکرز کو سیفٹی راڈز فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ گزشتہ بسنت کے موقع پر 10 لاکھ موٹر سائیکل سواروں کو سیفٹی راڈز فراہم کیے گئے تھے۔
پلان کے تحت سیفٹی راڈز کی تنصیب کے لیے شہر کے مختلف اہم مقامات پر 100 کیمپس قائم کیے جائیں گے۔ یکم نومبر سے شہریوں میں آگاہی مہم شروع کی جائے گی، جبکہ یکم جنوری 2027 سے سیفٹی راڈز کی تنصیب کا باقاعدہ عمل شروع ہوگا۔
چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی صورت میں دونوں سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا۔ بسنت کے
ریاض سے اسلام آباد جانے والی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا، جس کے باعث…
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری پھیلنے لگی، صوابی، جنوبی وزیرستان اپر اور چارسدہ میں متعدد…
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) نے قواعد و ضوابط پر پورا نہ اترنے والے مختلف اضلاع کے 17 پارٹنر سکولوں کے…
معروف بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے کہا ہے کہ وہ خود کو اتنا بڑا گلوکار نہیں سمجھتے کہ نصرت…
معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے بچوں کے جنسی استحصال جیسے حساس موضوع پر نامناسب مذاق کرنے پر معذرت کر لی۔…
لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد ایک بار پھر ارجنٹینا کی قومی ٹیم کی…