پیر, ستمبر 21, 2026, 11:44 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عمران خان کی صحت پر کبھی سیاست نہیں کریں گے: بیرسٹر گوہر

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

عدالتی حکم پر عمل ہوگا تو حکومت سے بات آگے بڑھے گی: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر کبھی سیاست نہیں کرے گی، حکومت کے ساتھ بات چیت آگے بڑھانے کے لیے عدالتی احکامات پر عملدرآمد ضروری ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وقت نے ثابت کردیا ہے کہ سیاسی ہتھکنڈوں کے ذریعے کسی کو سیاسی طور پر مائنس نہیں کیا جاسکتا، پی ٹی آئی بھی کسی کو سیاسی طور پر مائنس کرنے کے حق میں نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر عدالت کے حکم پر عملدرآمد ہوگا تو بات آگے بڑھے گی۔ عمران خان کی صحت سب سے اہم ہے اور صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹس کو ذاتی یا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔

بیرسٹر گوہر نے بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق مسائل حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھی اسپتال منتقل کرکے طبی سہولیات فراہم کرنا ان کا حق ہے۔ عدالتی احکامات پر عملدرآمد سے ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم ہوسکتا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ حکومت کو فوری اور محدود اقدامات کے بجائے مذاکرات کی طرف بڑھنا چاہیے اور سیاسی اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی جائے۔ ایسی بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے جس سے سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ اگر ملک کو آگے بڑھانا ہے تو اس کی ابتدا عدالتی احکامات پر عملدرآمد سے ہونی چاہیے۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ فوج، پولیس اور رینجرز کی حفاظت ہر پاکستانی کی اولین ترجیح ہے، سکیورٹی اداروں کو کسی خطرے سے دوچار نہیں کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی جہاں بھی ہو، قابل مذمت ہے۔

Tags: بیرسٹر گوہرعمران خان
Previous Post

لاہور: ہنجروال کے علاقے میں 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔

Next Post

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے اسپتال کے باہر جمع نہ ہونیکی اپیل

مزیدخبریں

اہم خبریں

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

09/18/2026
اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

09/18/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
Next Post

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے اسپتال کے باہر جمع نہ ہونیکی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

09/18/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

09/18/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist