سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی ڈیڈ لائن میں ایک ماہ کی توسیع

سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی ڈیڈ لائن میں ایک ماہ کی توسیع

کراچی ایئرپورٹ سے عمرہ اور سعودی عرب جانے والے دیگر مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی تصدیق پر عملدرآمد کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

کراچی ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی تصدیق کا عمل اب 20 نومبر صبح 10 بجے سے شروع کیا جائے گا۔

اس سے قبل 15 اکتوبر سے بغیر ویکسی نیشن کارڈ سفر پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

سرکلر کے مطابق سفر سے کم از کم 10 روز قبل لازمی ویکسی نیشن کرانا ضروری ہے۔ ایئرپورٹ پر سرکاری ڈسپنسری میں 24 گھنٹے ویکسی نیشن کی سہولت دستیاب ہے، جبکہ دور دراز علاقوں سے آنے والے زائرین اور دیگر مسافروں کے لیے ہنگامی صورت میں کراچی ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج میں بھی ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

web

Recent Posts

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا الیکشن کمیشن آف پاکستان…

42 منٹس ago

پشاور: علی امین گنڈاپور نے سلمان اکرم راجہ کے بیان کو افسوس ناک اور پارٹی اتحاد کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا

پشاور: علی امین گنڈاپور نے سلمان اکرم راجہ کے بیان کو افسوس ناک اور پارٹی اتحاد کے لیے نقصان دہ…

48 منٹس ago

پشاور: تحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

پشاور: تحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو…

3 گھنٹے ago

بلوچستان میں گندم کا بحران سنگین، آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گندم کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا، جبکہ آٹے کی قیمتوں میں بھی نمایاں…

24 گھنٹے ago

پنجاب میں آئندہ سال مارچ کے دوسرے ہفتے بسنت منانے کا فیصلہ

پنجاب میں آئندہ سال مارچ کے دوسرے ہفتے بسنت منانے کا فیصلہ لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ برس صوبے بھر…

24 گھنٹے ago

پاکستان کا پانی روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی، وزیراعظم

پاکستان کا پانی روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا…

24 گھنٹے ago