سپین اور فرانس یوروکپ نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔
کوارٹر فائنل میں ہسپانوی ٹیم نے مدمقابل جرمنی کو 1-2 سے ہرادیا۔
سپین کے ڈینی المو نے پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔ کچھ ہی منٹ کے بعد جرمنی کے فلورین ورٹز نے گول کرکے حساب برابر کردیا۔
میچ کے اختتام پر اضافی وقت دیاگیا جس میں سپین کے کھلاڑی مائکل نے گول کرکے ٹیم کو میچ دلایا۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…