اگلے 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان
اگلے 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان
لاہور:اگلے 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے نے 7 جولائی تک مون سون بارشوں کا اسپیل جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے ، اس دوران صوبے بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں بھی ہو سکتی ہیں۔
لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ، نارووال اور راولپنڈی میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ دریائے سندھ، دریائے چناب ،دریائے راوی ،دریائے جہلم اوردریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ نارمل لیول پر ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری ہے کہ شہری دریاؤں، ندی نالوں کی غیرضروری کراسنگ سے بچیں۔ بجلی کے تاروں اور کھمبوں سے محفوظ فاصلہ رکھیں اور ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ییلپ لائن 1129 پر رابطہ فوری کریں۔ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم 24 گھنٹے صورتحال مانیٹر کر رہا ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…
کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں…
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔ ذرائع…
بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان…