نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کھیلنے کے لیے قومی ٹیم کا اسکواڈ تیاریوں میں مصروف ہے ۔قومی ٹیم کا سکوارڈ سڈنی سے براہ راست انگلینڈ پہنچ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان کو ٹی20 ٹیم کا نائب کپتان بنا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا بقائدہ آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 12 جنوری کو انگلینڈمیں کھیلا جائے گا۔ جبکہ دوسرا چودہ جنوری کو ہملٹن میں اور تیسرا سترہ جنوری کو ڈونیڈن میں ،چوتھا 19 جنوری کو اور پانچواں میچ 21 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔
قومی ٹیم کے اسکواڈ میں کپتان شاہین آفریدی، عامر جمال، عباس آفریدی، وکٹ کیپر اعظم خان، بابراعظم، فخر زمان، حارث رؤف، وکٹ کیپر حسیب اللہ، افتخار احمد، محمد نواز، وکٹ کیپر محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، اسامہ میر اور زمان خان جیسے بڑے کھلاڑی شامل ہیں۔
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کردی پاکستان کے معروف اداکار اور…
لاہور کے 120 سرکاری اسکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ لاہور: پنجاب حکومت نے…
لاہور میں مبینہ مغویوں کی بازیابی، عدالت نے کیسز نمٹا دیے لاہور: مبینہ مغویوں کی بازیابی سے متعلق مختلف کیسز…
عالمی غذائی بحران کا خدشہ، پاکستان کو ہنگامی اقدامات کا مشورہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ممکنہ عالمی غذائی…
لاہور ریلوے اسٹیشن اور اطراف میں خصوصی صفائی آپریشن شروع لاہور: ستھرا پنجاب ایجنسی کی ہدایت پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ…