ہفتہ, اگست 2, 2025, 2:01 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

وہاب ریاض ایک عہدے سے فارغ ایک عہدہ خطرے میں

قومی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ میں ناقص پرفارمنس،عبدالرزاق اور وہاب ریاض عہدے سے فارغ

in کھیل
0 0
وہاب ریاض ایک عہدے سے فارغ ایک عہدہ خطرے میں قومی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ میں ناقص پرفارمنس،عبدالرزاق اور وہاب ریاض عہدے سے فارغ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سلیکٹرز وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ۔ ذرائع ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ سلیکشن معاملات میں دونوں سابق کرکٹرز شامل نہیں ہونگے۔ فی الحال محمد یوسف اور اسد شفیق بطور سلیکٹر کام جاری رکھیں گے۔ عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی جگہ اب نئے سلیکٹرز منتخب کئے جائیں گے۔وہاب ریاض قومی ٹیم کے ساتھ بطور سینئر منیجر بھی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے،ان کو اس عہدے سے بھی فارغ کئے جانے کا امکان ہے۔ ان کی جگہ کسی سینئر کرکٹر یا بیوروکریٹ کو قومی ٹیم کا نیا منیجر بنایا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ چند دنوں میں سلیکشن کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کے ساتھ ٹیم انتظامیہ میں بھی کچھ اہم تبدیلیاں بھی ہو سکتی ہیں۔

Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وہاب ریاض ایک عہدے سے فارغ ایک عہدہ خطرے میں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سلیکٹرز وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ۔ ذرائع ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ سلیکشن معاملات میں دونوں سابق کرکٹرز شامل نہیں ہونگے۔ فی الحال محمد یوسف اور اسد شفیق بطور سلیکٹر کام جاری رکھیں گے۔

عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی جگہ اب نئے سلیکٹرز منتخب کئے جائیں گے۔وہاب ریاض قومی ٹیم کے ساتھ بطور سینئر منیجر بھی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے،ان کو اس عہدے سے بھی فارغ کئے جانے کا امکان ہے۔ ان کی جگہ کسی سینئر کرکٹر یا بیوروکریٹ کو قومی ٹیم کا نیا منیجر بنایا جا سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ چند دنوں میں سلیکشن کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کے ساتھ ٹیم انتظامیہ میں بھی کچھ اہم تبدیلیاں بھی ہو سکتی ہیں۔

Previous Post

عدت پوری کیے بغیر نکاح کیا، جو کہ اسلامی اصولوں کے خلاف ہے۔خاور مانیکا

Next Post

ایس آئی ایف سی کے انقلابی اقدامات، زرعی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

مزیدخبریں

اہم خبریں

بی جے پی حکومت کا بھارتی کرکٹ بورڈ کے حوالے سے انوکھا فیصلہ

07/23/2025
اہم خبریں

ایشیا کپ ٹورنامنٹ نہ ہونے سے پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوسکتا ہے؟

07/22/2025
اہم خبریں

محمد آصف نے بھارتی حریف کو شکست دے کر چھٹا ورلڈ اسنوکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

07/19/2025
اہم خبریں

بھارت کی نئی چال، اے سی سی سالانہ اجلاس کے خلاف لابنگ شروع

07/11/2025
اہم خبریں

پاکستان نے دورۂ بنگلہ دیش کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

07/08/2025
اہم خبریں

ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

07/02/2025
Next Post
ایس آئی ایف سی کے انقلابی اقدامات، زرعی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

ایس آئی ایف سی کے انقلابی اقدامات، زرعی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

07/24/2025

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

07/24/2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

07/23/2025

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

07/23/2025

اسلام آباد: ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر زمین نالے میں آپریشن مکمل، گاڑی سمیت بہہ جانیوالے باپ بیٹی کا سراغ نا مل سکا

07/23/2025

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist