ہفتہ, اکتوبر 10, 2026, 12:29 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی بھارتی مداح کے ساتھ تصویر، سوشل میڈیا پر دھوم

ارشد ندیم نے بھارتی پرچم اٹھائے ہوئے ایک مداح کے ساتھ بھی تصویر بنوائی، جس پر انہیں بھرپور داد دی جا رہی ہے

in کھیل
0 0
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی بھارتی مداح کے ساتھ تصویر، سوشل میڈیا پر دھوم

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی بھارتی مداح کے ساتھ تصویر، سوشل میڈیا پر دھوم

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی بھارتی مداح کے ساتھ تصویر، سوشل میڈیا پر دھوم

پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز کارکردگی دکھانے والے جیولین تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے بھارتی اور غیر ملکی مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم نے گراؤنڈ کا چکر لگاتے ہوئے اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں، جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

ایک خاص لمحے میں ارشد ندیم نے بھارتی پرچم اٹھائے ہوئے ایک مداح کے ساتھ بھی تصویر بنوائی، جس پر انہیں بھرپور داد دی جا رہی ہے۔ ارشد کی یہ خوبصورت تصاویر اور ان کا دوستانہ انداز مداحوں میں بے حد مقبول ہو رہا ہے اور ان کی سادگی اور محبت بھرے رویے کو سراہا جا رہا ہے۔

Tags: #ArshadNadeem #OlympicGold #SelfieWithFans #ViralMoments #SportsUnity #FanLove #OlympicChampion #ParisOlympics2024 #JavelinThrow #CrossBorderFriendshi
Previous Post

اولمپکس میں ارشد ندیم کی فتح، بابراعظم کے ریکارڈز سے زیادہ اہم: باسط علی

Next Post

پاکستانی ہائی کمشنر کی ڈاکٹر یونس سے اہم ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات پر تبادلہ خیال

مزیدخبریں

اہم خبریں

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

10/01/2026
اہم خبریں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ اسلام آباد کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس ہوا، جس میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی نمائندگان کو فول پروف سکیورٹی پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

09/17/2026
اہم خبریں

نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئیں، ان کی جگہ صدف شمس کو پاکستان ویمنز ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026
اہم خبریں

قومی ویمن کرکٹر ایمن انور نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

08/26/2026
انٹرٹینمنٹ

رونالڈو نے شاہانہ تقریب کے بجائے گھر کے ڈرائنگ روم میں شادی کیوں کی؟ تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

08/17/2026
Next Post
پاکستانی ہائی کمشنر کی ڈاکٹر یونس سے اہم ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستانی ہائی کمشنر کی ڈاکٹر یونس سے اہم ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کی گرفتاری کا دعویٰ

10/07/2026

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جا سکتا، صدر مملکت

10/07/2026

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

10/01/2026

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

10/01/2026

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لایا گیا تھا، تاہم ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

10/01/2026

اگست 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« جولائی   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd