اتوار, ستمبر 13, 2026, 11:03 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے چیمپئنز ٹرافی کو دبئی سے اسلام آباد منتقل کر دیا۔

ٹرافی کا ٹور 16 نومبر سے 24 نومبر تک جاری رہے گا۔ اس ٹور کا آغاز سکردو سے کیا جائے گا

in کھیل
0 0

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے چیمپئنز ٹرافی کو دبئی سے اسلام آباد منتقل کر دیا ہے، اور اس کے ساتھ ہی ٹرافی کے ٹور کا آغاز 16 نومبر سے ہو گا۔ 24 نومبر تک جاری رہنے والے اس ٹور کا آغاز سکردو سے کیا جائے گا۔ سکردو کے بعد چیمپئنز ٹرافی کو کے ٹو بیس کیمپ لے جایا جائے گا۔

اس ٹرافی ٹورمیں وہ شہر بھی  شامل ہیں جہاں چیمپئنز ٹرافی کے میچز ہونے ہیں، تاکہ کرکٹ کے شائقین کو اس ایونٹ کا حصہ بنایا جا سکے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان کے بغیر ہی ٹرافی ٹور کا آغاز کیا جا رہا ہے، حالانکہ عام طور پر ICC ایونٹس کے شیڈول کا اعلان 4 ماہ پہلے کیا جاتا ہے۔

ICC چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک رکھا گیا ہے، تاہم، اس کا باقاعدہ اعلان 11 نومبر کو لاہور میں کیا جانا تھا، لیکن بھارت کی طرف سے کرکٹ ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کے فیصلے کی وجہ سے شیڈول کا باقائدہ اعلان تاخیر کا شکار ہے۔۔

Previous Post

سونے کی قیمت میں فی تولہ اچانک ہزاروں روپے کی کمی

Next Post

سموگ پر طویل مدت پالیسی: لاہور ہائیکورٹ نے 10 مرلہ گھروں میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب کو لازمی قرار دے دیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

قومی ویمن کرکٹر ایمن انور نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

08/26/2026
انٹرٹینمنٹ

رونالڈو نے شاہانہ تقریب کے بجائے گھر کے ڈرائنگ روم میں شادی کیوں کی؟ تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

08/17/2026
اہم خبریں

’شاید یہ میرا آخری سال ہو‘ رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

08/17/2026
اہم خبریں

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026
اہم خبریں

کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

08/14/2026
اہم خبریں

فیفا کے صدر کو بڑا دھچکا، آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے حمایت واپس لے لی

08/14/2026
Next Post

سموگ پر طویل مدت پالیسی: لاہور ہائیکورٹ نے 10 مرلہ گھروں میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب کو لازمی قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

09/11/2026

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

09/11/2026

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

09/11/2026

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

09/11/2026

مرغی کا گوشت سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا، شہری پریشان

09/11/2026

10 سال بعد زمین کے معاہدے کا دعویٰ ناقابل سماعت قرار

09/11/2026

نومبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930  
« اکتوبر   دسمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd