Categories: کھیل

نیرج چوپڑا اور منو بھاکر کی شادی کی افواہیں

ویڈیوز میں دونوں ایتھلیٹس کو اختتامی تقریب میں ساتھ دیکھا جا سکتا ہے

نیرج چوپڑا اور منو بھاکر کی شادی کی افواہیں

بھارتی شوٹر منو بھاکر کے والد نے ان کی اور جیولن تھرور نیرج چوپڑا کی شادی کی خبروں پر تبصرہ کیا ہے۔
سماجی میڈیا پر نیرج چوپڑا کے منو بھاکر اور ان کی والدہ سمیدھا بھاکر کے ساتھ خوشگوار لمحات کی ویڈیوز کے بعد یہ افواہیں گردش میں ہیں۔

پیرس اولمپکس 2024 میں منو بھاکر نے دو برونز میڈل حاصل کیے تھے، جبکہ نیرج چوپڑا
چاندی کا میڈل جیتے تھے۔

ویڈیوز میں دونوں ایتھلیٹس کو اختتامی تقریب میں ساتھ دیکھا جا سکتا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے اسے شادی کے امکان سے جوڑنا شروع کر دیا۔

سوشل میڈیا پر حرکت پانے والی ویڈیوز کے بعد صارفین نے قیاس آرائیاں کیں کہ دونوں کی شادی قریب ہے اور منو کی والدہ نیرج کو داماد کی حیثیت سے قبول کر چکی ہیں۔

web

Recent Posts

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…

4 دن ago

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…

4 دن ago

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…

4 دن ago

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…

4 دن ago

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…

4 دن ago