پیر, ستمبر 14, 2026, 8:49 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے

in اہم خبریں, کھیل
0 0

قومی کرکٹرز کو سی پی ایل کے لیے این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے **لاہور:** قومی کرکٹرز کو کیریبین پریمیئر لیگ (CPL) میں شرکت کے لیے این او سی (NOC) 19 اگست کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کیریبین پریمیئر لیگ آج سے شروع ہو رہی ہے جبکہ ایونٹ کا فائنل **20 ستمبر** کو کھیلا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل چیمپئنز کپ میں قومی کرکٹرز کی مصروفیات کے باعث انہیں سی پی ایل کے لیے این او سی **19 اگست** سے جاری کیے جائیں گے۔ نیشنل چیمپئنز کپ **11 سے 18 اگست** تک ملتان میں کھیلا جا رہا ہے۔ **صائم ایوب، شاداب خان، عثمان خان، معاذ صداقت، نسیم شاہ اور سفیان مقیم** سی پی ایل میں معاہدہ رکھنے والے قومی کرکٹرز میں شامل ہیں، جبکہ یہ تمام کھلاڑی چیمپئنز کپ کے لیے مختلف ٹیموں کا حصہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق **عثمان طارق اور حنین شاہ** بھی کیریبین پریمیئر لیگ میں شامل ہیں، تاہم دونوں کھلاڑی نیشنل چیمپئنز کپ کا حصہ نہیں ہیں۔

Previous Post

آزادکشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی، 2 اضلاع کے الیکشن ملتوی

Next Post

برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ رہائی پر فوری نظر ثانی کا حکم

مزیدخبریں

اہم خبریں

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026
اہم خبریں

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026
اہم خبریں

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026
Next Post

برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ رہائی پر فوری نظر ثانی کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd