ہفتہ, اگست 2, 2025, 12:19 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

خوفناک خوابوں کے پیچھے چھپا راز

ایک انسان اوسطاً آٹھ گھنٹے کی نیند میں دو گھنٹے خواب دیکھتا ہے

in اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0
خوفناک خوابوں کے پیچھے چھپا راز
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سائنس دان طویل عرصے سے خوابوں کی حقیقت اور ان کے پس پردہ عوامل کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کچھ ماہرین کے مطابق، نیند کے دوران شعور کے سوتے ہی لاشعور جاگ جاتا ہے اور دبے ہوئے خیالات، جذبات یا نامکمل خواہشات منظرعام پر آ جاتی ہیں۔ یہ خیالات خواب کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں، جن میں اکثر مناظر الجھے ہوئے اور بے ترتیب ہوتے ہیں۔

لاشعور میں ایک قدرتی "سنسر” موجود ہوتا ہے جو خوابوں میں زیادہ خوفناک یا غیر اخلاقی مناظر کو اشاروں میں تبدیل کر دیتا ہے، لیکن اگر یہ سنسر غیرفعال ہو جائے تو خواب ہیجان خیز اور پریشان کن ہو سکتے ہیں۔

کچھ لوگ خوابوں کو مستقبل کی پیش گوئی سے تعبیر کرتے ہیں، جبکہ دیگر انہیں ماضی کی یادوں اور تجربات سے جوڑتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک انسان اوسطاً آٹھ گھنٹے کی نیند میں دو گھنٹے خواب دیکھتا ہے۔ یہ وقت "ریم نیند” کے دوران ہوتا ہے، جو ہر ڈیڑھ گھنٹے بعد تقریباً بیس منٹ کے لیے آتی ہے۔ اگر خواب کے دوران آنکھ کھل جائے تو وہ خواب یاد رہتا ہے، ورنہ بھلا دیا جاتا ہے۔

دن بھر کی سوچ یا پریشانی خوابوں پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔ مثال کے طور پر، سرجری سے پہلے مریضوں کو مختلف خواب آتے ہیں، لیکن کامیاب سرجری کے بعد ان کے خواب معمول پر آ جاتے ہیں۔

خوابوں کی چار اقسام سمجھی جاتی ہیں:

  1. بے معنی خواب: یہ لاشعور کی لہریں ہوتی ہیں جو شعور سے ٹکرا کر خواب تخلیق کرتی ہیں۔
  2. ہدایتی خواب: ایسے خواب اہم معاملات یا خبردار کرنے کا اشارہ دیتے ہیں۔
  3. تخلیقی خواب: یہ خواب تخلیقی حل یا نئے خیالات فراہم کرتے ہیں، جیسا کہ انسولین اور پنسلین جیسی ایجادات میں دیکھا گیا۔
  4. پیش گوئی کرنے والے خواب: روحانی طور پر مضبوط افراد کو نظر آنے والے یہ خواب مستقبل کی جھلک دیتے ہیں، جیسے حضرت یوسف علیہ السلام کا ذکر قرآن پاک میں آیا۔
Tags: #خوابوں_کی_اقسام #دن_بھر_کی_سوچ #پیشگوئی_خواب #خوابوں_کا_اثر #خوابوں_پر_تحقیق #نیند_کا_سائنس #تخلیقی_ایجادات #لاشعوری_خواہشات #شعور_اور_لاشعور #فکر_اور_خواب #دماغ_کی_اسکرین #خوابوں_کا_راز
Previous Post

بروڈا کی دھواں دار کارکردگی، ٹی20 فارمیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

Next Post

لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام صارفین کے لیے بجلی مہنگی

مزیدخبریں

اعوام اورمیں

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025
اہم خبریں

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

07/24/2025
اہم خبریں

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

07/24/2025
اہم خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

07/23/2025
اہم خبریں

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

07/23/2025
اہم خبریں

اسلام آباد: ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر زمین نالے میں آپریشن مکمل، گاڑی سمیت بہہ جانیوالے باپ بیٹی کا سراغ نا مل سکا

07/23/2025
Next Post
لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام صارفین کے لیے بجلی مہنگی

لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام صارفین کے لیے بجلی مہنگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

07/24/2025

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

07/24/2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

07/23/2025

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

07/23/2025

اسلام آباد: ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر زمین نالے میں آپریشن مکمل، گاڑی سمیت بہہ جانیوالے باپ بیٹی کا سراغ نا مل سکا

07/23/2025

دسمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« نومبر   جنوری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd