جمعہ, مئی 9, 2025, 5:27 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

بچے کی ذہانت ماں سے وراثت میں ملتی ہے یا باپ سے؟ طبی سائنس کی دلچسپ تحقیق

بچے کو اپنے ماں اور باپ دونوں سے برابر جینز وراثت میں ملتے ہیں، مگر کچھ جینز زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں

in دلچسپ و عجیب
0 0
بچے کی ذہانت ماں سے وراثت میں ملتی ہے یا باپ سے؟ طبی سائنس کی دلچسپ تحقیق
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بچے کی ذہانت ماں سے وراثت میں ملتی ہے یا باپ سے؟ طبی سائنس کی دلچسپ تحقیق

لاہور:جدید سائنسی تحقیق کے مطابق، ہر انسان کے پاس 20 ہزار جینز کا جینیاتی کوڈ موجود ہوتا ہے، جو اس کی شخصیت اور جسمانی خصوصیات کو تشکیل دیتا ہے۔

یہ جینیاتی کوڈ طے کرتا ہے کہ کسی شخص کی آنکھوں اور بالوں کا رنگ کیا ہوگا، وہ ذہین ہوگا یا نہیں، اور کن بیماریوں کا شکار ہو سکتا ہے۔ بچے کو اپنے ماں اور باپ دونوں سے برابر جینز وراثت میں ملتے ہیں، مگر کچھ جینز زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں۔

ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بچے کی ذہانت زیادہ تر ماں سے منتقل ہوتی ہے، کیونکہ ذہانت سے متعلق جینز ماں کے دو ایکس کروموزومز کے ذریعے آتے ہیں، جبکہ باپ سے صرف ایک کروموزوم آتا ہے۔ اس لیے اگر ماں ذہین ہو تو بچے کے ذہین ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

یہ تحقیق اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ والدین سے وراثتی جینز بچوں کی ذہنی صلاحیتوں اور شخصیت پر کس حد تک اثر ڈالتے ہیں۔

Previous Post

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کالا قانون ہے ،جرنلسٹس رائٹس کمیشن آف پاکستان

Next Post

شادی کے بعد نیلم منیر کا اداکاری سے متعلق اہم اعلان

مزیدخبریں

اہم خبریں

چوری کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے 21 کروڑ کے ہیرے نگل لیے۔

03/06/2025
اہم خبریں

رمضان کے چاند کے ساتھ آج شام 7 سیاروں کا نایاب نظارہ ممکن

02/28/2025
اہم خبریں

مشہور ہالی ووڈ اداکار کے نام پر نئی مینڈک کی قسم کا نام رکھ دیا گیا.

02/19/2025
دلچسپ و عجیب

42 دن میں 25 کلوگرام وزن کم کرنے والے ڈاکٹر کی حیرت انگیز کہانی

02/17/2025
دلچسپ و عجیب

تین سو گیارہ برس پرانا وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں نیلام

02/10/2025
سردی میں پراٹھے گرم رکھنے کا آسان طریقہ
دلچسپ و عجیب

سردی میں پراٹھے گرم رکھنے کا آسان طریقہ

02/01/2025
Next Post
شادی کے بعد نیلم منیر کا اداکاری سے متعلق اہم اعلان

شادی کے بعد نیلم منیر کا اداکاری سے متعلق اہم اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بھارت کے پندرہ مقامات پر حملے کی خبر بے بنیاد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

05/08/2025

فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

05/08/2025

پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی، بھارتی فوجی تنصیبات ہدف پر ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

05/08/2025

پاکستان کا نیا جنگی ترانہ "تیار ہیں ہم، اللہ اکبر” ریلیز

05/08/2025

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 2 روز کے لیے بند، نوٹیفکیشن جاری

05/08/2025

بھارت کا ڈرون بھیجنے کا مقصد کیا ہے ؟ سابق مشیرقومی سلامتی کا تہلکہ خیز انکشاف

05/08/2025

جنوری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
« دسمبر   فروری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd