ہفتہ, مئی 17, 2025, 4:09 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

امریکہ میں دلچسپ واقعہ ،سیگل پرندے نے اڑان بھر کر بٹوا چرالیا

یہ سارا واقعہ کاربرگ کے سامنے پیش آیا اور وہ حیرت زدہ رہ گیا کیونکہ وہ کچھ بھی کرنے سے قاصر تھا

in دلچسپ و عجیب
0 0
امریکہ میں دلچسپ واقعہ ،سیگل پرندے نے اڑان بھر کر بٹوا چرالیا

امریکہ میں دلچسپ واقعہ ،سیگل پرندے نے اڑان بھر کر بٹوا چرالیا

Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ میں دلچسپ واقعہ ،سیگل پرندے نے اڑان بھر کر بٹوا چرالیا

امریکا کی ریاست میساچوسٹس میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب ایک سیگل پرندہ ایک شخص کا بٹوا چُرا کر اُڑ گیا۔ نووا کاربرگ نامی شخص نے بتایا کہ وہ ساحل پر کچھ وقت گزارنے کے بعد ایک مقامی اسٹور سے خریداری کر کے باہر نکل رہا تھا۔ چونکہ وہ شرٹ اور شارٹس میں تھا، اس لیے اس کے لباس میں کوئی جیب نہیں تھی اور اس نے اپنا بٹوا ہاتھ میں ہی پکڑا ہوا تھا۔

کاربرگ کے مطابق، اس نے اپنا بٹوا اور فون شاپنگ کارٹ کے اوپر رکھے ہوئے تھے جب اچانک ایک سیگل پرندہ اُڑتا ہوا آیا اور بٹوا منہ میں دبا کر فوراً اُڑ گیا۔ یہ سارا واقعہ کاربرگ کے سامنے پیش آیا اور وہ حیرت زدہ رہ گیا کیونکہ وہ کچھ بھی کرنے سے قاصر تھا۔

Tags: #SeagullThief#WalletHeist#BirdBandit#SeagullChase#MassachusettsMystery#FlyingThief#SeagullStory#UnexpectedTheft#SeagullSaga#StrangeButTrue
Previous Post

مذہبی تہوار کے پوسٹر پر میا خلیفہ کی تصویر سوشل میڈیا پر تہلکہ

Next Post

پاکستانیوں کی منافقت پر اشنا شاہ کی سخت تنقید

مزیدخبریں

پاکستان

ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

05/12/2025
اہم خبریں

چوری کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے 21 کروڑ کے ہیرے نگل لیے۔

03/06/2025
اہم خبریں

رمضان کے چاند کے ساتھ آج شام 7 سیاروں کا نایاب نظارہ ممکن

02/28/2025
اہم خبریں

مشہور ہالی ووڈ اداکار کے نام پر نئی مینڈک کی قسم کا نام رکھ دیا گیا.

02/19/2025
دلچسپ و عجیب

42 دن میں 25 کلوگرام وزن کم کرنے والے ڈاکٹر کی حیرت انگیز کہانی

02/17/2025
دلچسپ و عجیب

تین سو گیارہ برس پرانا وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں نیلام

02/10/2025
Next Post
پاکستانیوں کی منافقت پر اشنا شاہ کی سخت تنقید

پاکستانیوں کی منافقت پر اشنا شاہ کی سخت تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ٹرمپ کی 150 ممالک کو وارننگ

05/16/2025

لاہور: کلمہ فلائی اوور پر رکشہ اور لوڈر میں تصادم، ٹریفک جام

05/16/2025

ملک بھر میں یوم تشکر کی تقریبات، پاک افواج کو زبردست خراج تحسین

05/16/2025

اب بہت ہوگیا ملک میں سیاسی سیز فائر ہونا چاہیے: چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان

05/16/2025

7 مئی کا تاریخی معرکہ: پاک فضائیہ عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

05/16/2025

لاہور پولیس کی بروقت کارروائی 14 سالہ مغویہ لڑکی بازیاب، اغواء کار گرفتار

05/16/2025

اگست 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« جولائی   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd