جمعہ, اگست 7, 2026, 4:44 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

موٹروے سروس ایریا پر بیوی کو بھول کر نکلنے والا شوہر، 20 کلومیٹر بعد یاد آیا

in اہم خبریں, دلچسپ و عجیب
0 0

جڑانوالہ (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) — موٹروے ایم تھری پر جڑانوالہ کے قریب ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شہری اپنی اہلیہ کو سروس ایریا پر چھوڑ کر خود گاڑی لے کر روانہ ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع موٹروے پولیس کو دی گئی، جس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو باحفاظت شوہر کے پاس واپس پہنچا دیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک فیملی جڑانوالہ کے قریب موٹروے کے سروس ایریا پر آرام کے لیے رکی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شوہر جلدی میں گاڑی لے کر روانہ ہو گیا اور سروس ایریا میں موجود اپنی اہلیہ کو وہیں بھول گیا۔ بیوی کو بھولنے کا احساس شوہر کو 20 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد ہوا، جس پر اُس نے فوری طور پر موٹروے پولیس ہیلپ لائن پر رابطہ کیا۔

موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سروس ایریا میں موجود خاتون کو تلاش کیا اور مکمل حفاظت کے ساتھ شوہر کے پاس پہنچا دیا۔ خاتون کی سلامتی سے واپسی کو یقینی بنانے پر زونل کمانڈر ڈی آئی جی نے پٹرولنگ پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی۔

Previous Post

ایران-اسرائیل جنگ کے دوران فضائی حدود بند، ایئر انڈیا سمیت 33 مسافر طیارے ’وار زون‘ میں پھنس گئے

Next Post

کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ رہائی پر فوری نظر ثانی کا حکم

08/07/2026
اہم خبریں

کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے

08/07/2026
اہم خبریں

آزادکشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی، 2 اضلاع کے الیکشن ملتوی

08/07/2026
اہم خبریں

بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچانے پر میٹا پر 57 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ عائد

08/07/2026
اہم خبریں

لاہور پولیس کا خواتین سے متعلق نیا حکم نامہ، بڑی پابندی عائد

08/07/2026
اہم خبریں

صوبوں کی تقسیم پر لاشیں نہیں گرنے دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

08/07/2026
Next Post

کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ رہائی پر فوری نظر ثانی کا حکم

08/07/2026

کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے

08/07/2026

آزادکشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی، 2 اضلاع کے الیکشن ملتوی

08/07/2026

بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچانے پر میٹا پر 57 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ عائد

08/07/2026

لاہور پولیس کا خواتین سے متعلق نیا حکم نامہ، بڑی پابندی عائد

08/07/2026

صوبوں کی تقسیم پر لاشیں نہیں گرنے دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

08/07/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd