Categories: کھیلورلڈ

بھارتی ٹیم پاکستان کو ہرا دے گی، سابق اوپنر کا دعوی

بھارتی ٹیم پاکستان سے بہت مضبوط ہے

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں پاک بھارت دشمنی کا جوش ختم ہو چکا ہے۔ ا انٹرویو میں گوتم گمبھیر نے کہا کہ انڈیا اس وقت پاکستان سے بہت بہتر ہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان دشمنی پہلے جیسی متوازن نہیں ہے۔

گوتم گمبھیر کے خیال میں  پاکستان نے کئی بار ہندوستان پر غلبہ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  اس وقت اگر آپ دونوں ٹیموں کی سطح کو دیکھیں تو بھارت تینوں فارمیٹس میں پاکستان سے بہت برتر ہے۔ اگر پاکستان انڈیا کو ہرا دیتا ہے تو یہ پریشان  کن خبر ہے  البتہ اگر انڈیا پاکستان کو شکست دیتا ہے تو یہ کوئی بڑی بات نا ہوگی ۔

بھارتی سابق اوپنر نے مزید کہا کہ کرکٹ کے نقطہ نظر سے بھارت اور آسٹریلیا  کی ایک اعلیٰ میعار کی دشمنی ہے۔ بھارتی سابق کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ اگر آپ کسی بچے سے بھی سوال پوچھیں گے تو وہ بھی بتائے گا کرکٹ کے حوالے سے اب آسٹریلیا بھارت کا دشمن ہے۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

5 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

5 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

5 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

8 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

8 مہینے ago