پاکستان ہمسایہ ملک چین کو فروزن بیف گوشت بیچنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چین کو فروزن بیف گوشت کی پہلی کھیپ بھیج چکاہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ چین کو فروزن بیف گوشت ایکسپورٹ کرنے سے تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔
تفصیلات کے مطابق چین نے سال 2022 میں تیس لاکھ میٹرک ٹن گوشت درآمد کیا تھا۔دا آرگینک میٹ کمپنی لمیٹڈ چین کو گوشت ایکسپورٹ کئ ذریعے فراہم کرنے والی دوسری بڑی رجسٹرڈ کمپنی ہے۔
جبکہ سوسری جانب سال 2023 سے شروع انڈوں کی قیمت میں اضافہ سال 2024 میں آکر بھی نہ رکا۔ بلکہ دکانداروں نے انڈوں کے نرخ مزید بڑھا دیے ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافے کے بعد انڈوں کی قیمتیں ہوش اڑا دینے کے لیے کافی ثابت ہوئیں۔ انڈوں کی فی درجن قیمت فی کلو مرغی کے ریٹ سے بھی تجاوز کر گئی۔
نیا سال آگیا مگر انڈوں کی قیمت میں کمی واقع نہ ہوئی۔ نئے سال کی آمد پر جہاں شہری بڑے پرجوش اور خوش دکھائی دیے وہاں انڈوں کی آسمان کو چھوتی قیمتوں نے بھی شہریوں کے پریشانی کے باعث سردی میں پسینے چھڑوا دیے۔
دوغلی امن پالیسی عمر فاروق سٹوڈنٹ آف لا کونٹری یونیورسٹی لندن پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ہمیشہ اتار چڑھاؤ کا…
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…