جمعرات, جون 5, 2025, 5:43 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home ورلڈ

غزہ کے لیے پاکستانی امداد بھیج دی گئی

پاکستان کی جانب سے امداد کی تیسری کھیپ غزہ کی جانب بھیج دی گئی

in ورلڈ
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان کی جانب سے امداد کی تیسری کھیپ غزہ کی جانب بھیج دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قاہرہ میں موجود پاکستانی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کیلئےپاکستان کی امداد کی تیسری کھیپ مصر پہنچادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سفارتخانے کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی امدادالعریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچائی جا چکی ہے۔

پاکستان کا ایک خصوصی فوجی طیارہ  بیس ٹن انتہائی ضروری ضرورت کا انسانی اور طبی امداد لے کر مصر کے العریش بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچا ہے،اطلاعات کے مطابق امدادی سامان غزہ کے عوام کے لیے بھجوایا گیا تھا, بتایا جا رہا ہے کہ مصر میں پاکستانی سفارتخانے کے عہدیداروں نے سامان کو مصری ہلال احمر سوسائٹی کے حوالے کیا۔

پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ پاکستان اب تک غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کیلئے دو سو ٹن سے زیادہ انسانی اور طبی امداد پہنچا چکا  ہے, کہا گیا کہ  پاکستان مستقبل میں بھی فلسطینیوں کو بنیادی طور پر درکار امدادی امداد فراہم کرتا رہے گا۔

Previous Post

لاہور میں مصنوئی بارش برسائی جائے گی

Next Post

صنم جاوید کو جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

اقوام متحدہ میں بلاول بھٹو کی بھارتی جارحیت کے خلاف مؤثر آواز، سیکرٹری جنرل کو وزیراعظم کا خط پیش

06/04/2025
اہم خبریں

خطبہ حج 35 زبانوں میں ترجمہ کر کے نشر کرنے کی تیاریاں مکمل، دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان مستفید ہوں گے

06/04/2025
اہم خبریں

بھارتی فوج کا پہلی بار اعتراف۔ پاک فضائیہ کے ہاتھوں لڑاکا طیارے تباہ ہونے کی تصدیق

05/31/2025
اہم خبریں

پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش: سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا تہلکہ خیز انکشاف

05/27/2025
اہم خبریں

بھارت نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کیلئے ماسٹر پلان پر عمل شروع کردیا

05/26/2025
اہم خبریں

سابق ’را‘ چیف سے بھارت کشیدگی سے متعلق سوال پوچھنے پر بھارتی صحافی کے ساتھ چونکا دینے والا سلوک

05/25/2025
Next Post

صنم جاوید کو جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

اقوام متحدہ میں بلاول بھٹو کی بھارتی جارحیت کے خلاف مؤثر آواز، سیکرٹری جنرل کو وزیراعظم کا خط پیش

06/04/2025

خطبہ حج 35 زبانوں میں ترجمہ کر کے نشر کرنے کی تیاریاں مکمل، دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان مستفید ہوں گے

06/04/2025

تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دہندگان میں سب سے آگے

06/04/2025

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر عید الفطر سعودی عرب میں منائیں گے

06/04/2025

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کی وجہ سامنے آ گئی۔ ملزم کا اعتراف جرم

06/03/2025

ثنا یوسف قتل کیس: جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قاتل کو کیسے ٹریس کیا۔ آئی جی اسلام آباد کے اہم انکشافات

06/03/2025

جنوری 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd