جمعہ, جون 6, 2025, 10:27 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home ورلڈ

سزا سنانے پر مجرم نے خاتون جج کو مکےمار دیے

خاتون جج مکے کھانے کی وجہ سے زمین پر گر گئیں

in ورلڈ
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کمرہ عدالت میں کیس کی سماعت کرنے کہ کہ بعد خاتون جج نے ملزم کو سزا سنائی تو مجرم نے بے بس ہو کر خاتون جج کو مکوں سے مارنا شروع کر دیا۔  امریکا میں سزا سنانے پر مجرم نے خاتون جج پر مکوں کی بارش کردی، یہ  عجیب واقعہ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں پیش آیا ہے  جہاں  پر ایک ملزم کو عدالت میں سزا سنائی گئی تھی۔

پاکستانی نجی تی وی چینل نے غیرملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ  کلارک کاؤنٹی ڈسٹرکٹ عدالت میں بدھ کے روز  تیس سالہ ملزم ڈیوبرا ریڈن کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ جہاں اسے نیواڈا اور ٹیکساس میں کئی جرائم میں ملوث ہونے کی سزا سنائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملزم کو سزا خاتون جج میری کی ہولتھو نے سنائی جسے ملزم برداشت نہ کرسکا اور غصے میں آکر مجرم نے  خاتون جج کی بینچ پر چھلانگ لگائی اور جج کو مکے مارنا شروع کردیے۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خاتون جج مجرم سے مکے کھانے کی وجہ سے  زمین پر گرگئیں۔

کمرہ عدالت میں موجود سکیورٹی اہلکاروں نے ملزم کو پکڑنے کی کوشش کی  تاہم ملزم نے سیکورٹی اہلکاروں پر  بھی مکے برسادیے جس کی وجہ سے ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔ اسکے بعد دو سے تین سکیورٹی اہلکاروں نے ملزم کو پکڑ  لیا اور اسے کمرہ عدالت سے باہر لے گئے۔

Previous Post

سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیح بنیادوں پر نوکری دینے پر عدالت کا اعتراض

Next Post

پنجاب بھر میں ڈینگی کے کتنے مریض زیر علاج ہیں؟

مزیدخبریں

اہم خبریں

بیلاروس کی پاک فضائیہ سے تربیتی تعاون میں دلچسپی، جنگی مہارتوں سے سیکھنے کی خواہش

06/05/2025
اہم خبریں

خطبۂ حج میں فلسطینی بھائیوں کے لیے رقت انگیز دعا: "اے اللہ! بھوک، مصیبت اور دشمن کے شر سے نجات عطا فرما”

06/05/2025
اہم خبریں

اقوام متحدہ میں بلاول بھٹو کی بھارتی جارحیت کے خلاف مؤثر آواز، سیکرٹری جنرل کو وزیراعظم کا خط پیش

06/04/2025
اہم خبریں

خطبہ حج 35 زبانوں میں ترجمہ کر کے نشر کرنے کی تیاریاں مکمل، دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان مستفید ہوں گے

06/04/2025
اہم خبریں

بھارتی فوج کا پہلی بار اعتراف۔ پاک فضائیہ کے ہاتھوں لڑاکا طیارے تباہ ہونے کی تصدیق

05/31/2025
اہم خبریں

پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش: سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا تہلکہ خیز انکشاف

05/27/2025
Next Post

پنجاب بھر میں ڈینگی کے کتنے مریض زیر علاج ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

عیدالاضحیٰ کیلئے گیس شیڈول جاری

06/05/2025

معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی، قاتل عمر حیات کی ناراضگی کا انکشاف

06/05/2025

بجاش نیازی اور لاہور پولیس میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا، مسافروں کی عید خطرے میں پڑ گئی

06/05/2025

بیلاروس کی پاک فضائیہ سے تربیتی تعاون میں دلچسپی، جنگی مہارتوں سے سیکھنے کی خواہش

06/05/2025

بلاول بھٹو نے فٹنس کا راز بتا دیا: "روٹی اور چینی چھوڑو، جم جانا شروع کرو”

06/05/2025

خطبۂ حج میں فلسطینی بھائیوں کے لیے رقت انگیز دعا: "اے اللہ! بھوک، مصیبت اور دشمن کے شر سے نجات عطا فرما”

06/05/2025

جنوری 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd