اتوار, ستمبر 13, 2026, 8:13 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اسرائیلی حملوں میں ایران کےچیف آف آرمی سٹاف شہید ہو گئے

in اہم خبریں, ورلڈ
0 0

تہران (ایم وائے کے نیوز) ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے حالیہ فضائی حملوں میں ایران کے مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری شہید ہو گئے ہیں۔ وہ ایران کی سب سے اعلیٰ فوجی شخصیت تھے اور ملک کے دفاعی نظام میں مرکزی حیثیت رکھتے تھے۔

اس سے قبل بھی ایرانی میڈیا نے اطلاع دی تھی کہ اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی، ایرانی جوہری تنظیم کے سابق سربراہ فریدون عباسی اور اسلامی آزاد یونیورسٹی کے صدر محمد مہدی تہرانچی ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ حملے ایران کے نیوکلیئر اور ملٹری مراکز پر کیے گئے، جن سے ملک کو بھاری جانی و عسکری نقصان پہنچا ہے۔ میجر جنرل محمد باقری کی شہادت ایران کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے، اور اس واقعے کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان شدید کشیدگی اور کھلی جنگ کے خدشات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ایرانی قیادت کی جانب سے اسرائیل کو بھرپور جوابی کارروائی کی دھمکیاں دی گئی ہیں، جبکہ عالمی برادری کی نظریں مشرق وسطیٰ کی اس بگڑتی ہوئی صورتحال پر مرکوز ہیں۔

Previous Post

اسرائیل کا ایران پر بڑا فضائی حملہ. جوابی وار میں 100 سے زائد ایرانی ڈرونز اسرائیل کی جانب روانہ

Next Post

کراچی: ملیر جیل سے فرار ایک اور قیدی گرفتار

مزیدخبریں

اہم خبریں

نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

09/11/2026
اہم خبریں

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

09/11/2026
اہم خبریں

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

09/11/2026
اہم خبریں

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

09/11/2026
اہم خبریں

مرغی کا گوشت سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا، شہری پریشان

09/11/2026
اہم خبریں

10 سال بعد زمین کے معاہدے کا دعویٰ ناقابل سماعت قرار

09/11/2026
Next Post

کراچی: ملیر جیل سے فرار ایک اور قیدی گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

09/11/2026

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

09/11/2026

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

09/11/2026

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

09/11/2026

مرغی کا گوشت سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا، شہری پریشان

09/11/2026

10 سال بعد زمین کے معاہدے کا دعویٰ ناقابل سماعت قرار

09/11/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd