منگل, اکتوبر 14, 2025, 1:58 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home ورلڈ

ایمازون کے بانی اور سابق نیوز اینکر کی صدی کی سب سے مہنگی شادی کا وینس میں شاندار آغاز

in ورلڈ
0 0

وینس (ایم وائے کے نیوز ٹی وی): دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور سابق نیوز اینکر، پائلٹ اور پروڈیوسر لورین سانچز کی شادی کی تقریبات کا آج سے اٹلی کے شہر وینس میں شاندار آغاز ہو چکا ہے۔ اس شادی کو صرف پُرتعیش ہی نہیں بلکہ صدی کی سب سے مہنگی شادی قرار دیا جا رہا ہے، جس پر مبینہ طور پر 56 ملین ڈالر سے زائد کے اخراجات ہوں گے۔

وینس کی خوبصورت آبی گلیوں، قدیم محلات اور لگژری ہوٹلز میں اس شاہانہ تقریب کی تیاریاں کئی ہفتوں سے جاری تھیں، جو اب آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔ جیف بیزوس (61 سال) اور لورین سانچز (55 سال) پہلے ہی وینس پہنچ چکے ہیں، جہاں آج سے تین روزہ شادی کی تقاریب کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس شادی میں دنیا بھر سے 200 انتہائی بااثر شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے جن میں سیاسی رہنما، ہالی وڈ اسٹارز، بزنس ٹائیکونز اور خاص طور پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جیسے بڑے نام بھی شامل ہیں۔

شادی کے لیے 30 لگژری واٹر ٹیکسیاں مہمانوں کی آمدورفت کے لیے مختص کی گئی ہیں، جبکہ ہر مہمان پر تقریباً 50 ہزار ڈالر خرچ ہونے کا تخمینہ ہے۔ تقریب میں شرکاء کے لیے مہنگے تحائف، نایاب شرابیں، خصوصی فیشن ملبوسات، آرٹ شوز اور وینس کے روایتی فنون کا اہتمام کیا گیا ہے۔ معروف میگزین Brides.com کے مطابق یہ شادی صرف ایک نجی تقریب نہیں بلکہ جدید سرمایہ دارانہ طرز زندگی کی نمائندہ تقریب ہے، جسے دنیا بھر کی میڈیا انڈسٹری قریب سے مانیٹر کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ جیف بیزوس اور لورین سانچز نے 2023 میں منگنی کا اعلان کیا تھا، اور تب ہی سے ان کی شاہانہ شادی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ دونوں شخصیات گزشتہ چند برسوں سے ایک دوسرے کے قریب ہیں اور مختلف سماجی و فلاحی سرگرمیوں میں بھی ایک ساتھ شریک ہو چکی ہیں۔

Previous Post

کراچی میں لرزہ خیز قتل، 8 بیٹیوں کی 60 سالہ ماں کو تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا

Next Post

قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور، فنانس بل کی شق وار منظوری دے دی گئی

مزیدخبریں

اہم خبریں

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

07/23/2025
اہم خبریں

گلے میں دھاتی چین، خاتون مریضہ کا شوہر ایم آر آئی مشین میں پھنس کر ہلاک

07/23/2025
ورلڈ

بھارت میں قدیم روایت کے تحت 2 بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی رچالی

07/22/2025
اہم خبریں

جنوبی کوریا میں غیر موسمی بارشیں, 1300 سے زائد نقل مکانی پر مجبور

07/18/2025
اہم خبریں

سانپ کو ریسکیو کرکے گلے میں لٹکانے والا شہری ڈسنے سے ہلاک

07/17/2025
اہم خبریں

ایران کا پاکستان کے کردار کا اعتراف۔ جنگ میں ساتھ دینے پر ایرانی صدر کا شکریہ

07/15/2025
Next Post

قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور، فنانس بل کی شق وار منظوری دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

07/24/2025

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

07/24/2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

07/23/2025

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

07/23/2025

اسلام آباد: ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر زمین نالے میں آپریشن مکمل، گاڑی سمیت بہہ جانیوالے باپ بیٹی کا سراغ نا مل سکا

07/23/2025

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd