ریاض ایئرپورٹ کی بندش، پروازیں متبادل ذرائع سے بحال

ریاض: سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ کی مسلسل 10 روزہ بندش کے بعد کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے منسلک پروازیں متبادل ذرائع سے آپریٹ ہونا شروع ہوگئی ہیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق سعودی ایئرلائن نے ریاض کے لیے پروازیں جدہ ایئرپورٹ سے چلانا شروع کردی ہیں۔ آج کراچی اور پشاور سے ریاض جانے والی 4 پروازیں جدہ سے آپریٹ ہوں گی، جبکہ پی آئی اے کی بیشتر پروازیں پہلے ہی جدہ اور دمام کے ذریعے چلائی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب مختلف روٹس پر پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کراچی سے لاہور کی پی کے 304 اور 305 میں 3 گھنٹے جبکہ کراچی سے اسلام آباد کی پی اے 200 اور 201 میں 4 گھنٹے کی تاخیر ہے۔

کراچی سے ٹورنٹو جانے والی پی کے 783 ساڑھے 6 گھنٹے تاخیر سے 3 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہوگی۔

کابل سے اسلام آباد آنے والی 2 پروازیں 7 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں، جبکہ اسلام آباد سے اسکردو کی 4 پروازوں میں ساڑھے 4 گھنٹے اور لاہور سے مسقط جانے والی 2 پروازوں میں 4 گھنٹے تک تاخیر ہے۔

web

Recent Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

تہران: پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے ہیں۔ خبر رساں…

2 گھنٹے ago

ایکواڈور کے چرچ میں بھاری صلیب گرنے سے پادری جاں بحق

ایکواڈور: ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران دیوار پر نصب بھاری لکڑی کی صلیب اچانک گرنے سے پادری جان…

2 گھنٹے ago

یکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.31 روپے فی یونٹ ہونے کا امکان

### یکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.31 روپے فی یونٹ ہونے کا امکان **اسلام آباد:** ملک میں…

2 گھنٹے ago

دنیا کے 72 ممالک میں 21 ہزار سے زائد پاکستانی قیدی ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کے 72 ممالک کی جیلوں میں اس وقت 21 ہزار…

2 گھنٹے ago

سنیل شیٹی کا ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ تشویش

سنیل شیٹی کا ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ تشویش ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار سنیل شیٹی…

2 گھنٹے ago

لندن: پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، نواز شریف

لندن: پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، نواز شریف لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم…

1 دن ago