منگل, ستمبر 29, 2026, 4:03 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home ورلڈ

اسرائیلی عوام نے غزہ جنگ میں اپنے ملک کی شکست تسلیم کرلی

نیتن یاہو اس وقت ہمیں ہی ملک میں ایک ناپسندیدہ شخصیت بن چکے ہیں، سروے

in ورلڈ
0 0
اسرائیلی عوام نے غزہ جنگ میں اپنے ملک کی شکست تسلیم کرلی

اسرائیلی عوام نے غزہ جنگ میں اپنے ملک کی شکست تسلیم کرلی

اسرائیلی عوام نے غزہ جنگ میں اپنے ملک کی شکست تسلیم کرلی

اسرائیل عوام نے غزہ جنگ میں اپنے ملک کی شکست کا اعتراف کر لیا۔ 68 فیصد اسرائیلیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ جنگ میں فتح سے کوسوں دور ہے۔
اسرائیل کی عوام اس کا اعتراف کرنے پر مجبور ہےکہ فلسطین کی جہادی تنظیم حماس اپنے سے کئی گناہ طاقتور ملک اسرائیل کو گھٹنوں پر لے آئی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کی طرف سےکرائے گئے سروے کے مطابق دو تہائی سے زیادہ اسرائیلی عوام کا موقف ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رکھنے سے زیادہ یرغمالیوں کی واپسی ضروری ہے۔
یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کی جانب سے مذاکرات کی تجویز قبول کرنے کے بعد موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے گزشتہ روز قطر کا دورہ کرکے معاہدے کیلئے بات چیت کو حتمی شکل دی ہے ۔
جنگ اب تک ختم کیوں نہ ہو سکی ؟54 فیصد افراد نے جواب میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی سیاست کو جنگ نہ ختم ہونے کی وجہ قرار دیا جبکہ 34 فیصد کی رائے یہ تھی کہ اس کی وجہ سیاست نہیں بلکہ آپریشنل معاملات ہیں۔
سروے میں 68 فیصد اسرائیلیوں کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو نے عوام سے جنگ جیتنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اسرائیل فتح سے بہت دور ہے۔
سروے سے پتہ چلا کہ نیتن یاہو اسرائیل میں اس وقت ایک ناپسندیدہ ترین شخصیت بن چکے ہیں اور ان کی مقبولیت بھی تقریباً ختم ہو چکی ہے
سروے میں 43 فیصد شہریوں کی رائے تھی اسرائیل میں فوری عام انتخابات کروائے جائیں جبکہ 29 فیصد کا کہنا تھا کہ انتخابات غزہ جنگ ختم ہونے کے بعد کروائے جائیں۔

Tags: #Israel #Gaza #Hamas #Mossad #Negotiations#اسرائیل #غزہ #حماس #موساد #بات_چیت
Previous Post

صنم سعید نے اپنی شادی کے بارے مداحوں سے رائے مانگ لی

Next Post

ملک بھر میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں نمایاں اضافہ

مزیدخبریں

اہم خبریں

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

09/10/2026
اہم خبریں

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

09/10/2026
اہم خبریں

دریا سے نایاب نسل کی ڈولفن پکڑنے والا مچھیرا گرفتار

08/27/2026
اہم خبریں

بھارتی شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک

08/27/2026
اہم خبریں

نیپال: سیلاب سے ہلاکتیں 162 ہوگئیں، غیر ملکیوں سمیت 570 افراد تاحال لاپتا

08/27/2026
اہم خبریں

قطری وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی آج ایران کا دورہ کریں گے

08/27/2026
Next Post

ملک بھر میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں نمایاں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd