جمعرات, ستمبر 17, 2026, 10:37 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنسدانوں کا بجلی ذخیرہ کرنے کا نیا اور انوکھا تصور

اس جدید تصور سے شہروں میں توانائی کے معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے

in سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0
سائنسدانوں کا بجلی ذخیرہ کرنے کا نیا اور انوکھا تصور

سائنسدانوں کا بجلی ذخیرہ کرنے کا نیا اور انوکھا تصور

سائنسدانوں کا بجلی ذخیرہ کرنے کا نیا اور انوکھا تصور

پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں اس وقت کے بجلی بل ہر کسی کے لئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔ کسی بھی گھر میں راشن کے بل سے ڈبل پیسے بجلی کے بلوں کی نذر ہو جاتا ہے۔

ایسے گھٹن کے ماحول میں سائنس دانوں نے توانائی ذخیرہ کرنے کا ایک انوکھا تصور پیش کیا ہے جو بلند و بالا عمارتوں کو بڑی بیٹریوں میں تبدیل کرسکتا ہے، اس جدت سے شہروں میں توانائی کے معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

جرنل انرجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سائنس دانوں نے کششِ ثقل پر مبنی ایک عمدہ خیال پیش کیا ہے جس کے مطابق بلند و بالا عمارتوں کو توانائی ذخیرہ کرنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

بین الاقوامی ادارہ اپلائیڈ سسٹمز انیلیسز کے محققین کے مطابق لمبی اور بڑی عمارتوں میں لفٹ پہلے ہی موجود ہوتی ہے اس لیے اس منصوبے کے لئے کسی اضافی سرمایہ کاری یا جگہ کے مختص کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اس خیال کے مطابق لِفٹ انرجی اسٹوریج ٹیکنالوجی (Lest) کے ذریعے گیلی ریت کے کنٹینروں کو یا دوسری زیادہ کثافت والی اشیاء کو اٹھا کر توانائی کو ذخیرہ کیا جا سکتا ہے۔

Lest ٹیکنالوجی کے ذریعے ذخیرے کی دو جگہوں کو جوڑا جاتا ہے ، ایک عمارت کے سب نچلے حصے میں اور دوسرا حصہ اسی عمارت میں سب سے اوپر بنایا گیا تھا۔

عمارتوں میں نصب شدہ لفٹ جب نیچے سے اوپر جاتی ہیں تو توانائی کو ذخیرہ کرنے والے کنٹینرز کے اوپر اٹھنے کے باعث ان کنٹینرز میں مخفی توانائی کے طور پر محفوظ ہوجاتی ہے۔

اس خیال کے مطابق جب عمارت میں توانائی کی طلب کم ہو گی تو روبوٹس لفٹ میں زیادہ وزن رکھیں گے اور عمارت کے اوپری حصے میں توانائی ذخیرہ کر لی جائے گی۔

کنٹینرز کو لفٹ میں لیجانے اور تارنے کا عمل خود کار ٹریلر نے انجام دیا ،جب توانائی کی طلب بڑھتی تو وزن کو لفٹ میں واپس رکھ کر نیچے بھیج دیا جاتا تاکہ مزید انرجی بنے۔

Tags: Building-Integrated Energy StorageEnergy Storage SystemsGravitational EnergyGreen BuildingsInnovative Energy TechnologiesLift Energy Storage Technology (Lest)Renewable EnergySmart Cities.Sustainable EnergyUrban Energy Solutions
Previous Post

حوثیوں کی سعودی عرب پر حملے کی دھمکی

Next Post

فارم 45 جمع نہ کروانے پر راجہ خرم نواز، طارق فضل پر جرمانہ عائد

مزیدخبریں

اہم خبریں

بیکن ہاؤس کی فیسوں میں مبینہ غیر قانونی اضافے کے خلاف والدین نے صوبائی محتسب سے رجوع کرلیا

08/21/2026
اہم خبریں

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026
اہم خبریں

پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل کا لوگو سبز ہلالی پرچم سے مزئین

08/14/2026
اہم خبریں

پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کیلیے برطانیہ جائیں گے، اسکالرشپس کا اعلانL

08/13/2026
پاکستان

سائنسدانوں نے کائنات کے ایک حیرت انگیز اسرار کا راز دریافت کرلیا

08/13/2026
اہم خبریں

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کردیا

08/13/2026
Next Post
فارم 45 جمع نہ کروانے پر راجہ خرم نواز، طارق فضل پر جرمانہ عائد

فارم 45 جمع نہ کروانے پر راجہ خرم نواز، طارق فضل پر جرمانہ عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd