جمعہ, مئی 9, 2025, 7:20 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home ورلڈ

سی آئی اے کی سابق تجزیہ کار پر جنوبی کوریا کیلئے جاسوسی کا الزام

سو می ٹیری پہلے وائٹ ہاؤس نیشنل سکیورٹی کونسل میں سینئر عہدیدار کے طور پر کام کرتی تھیں

in ورلڈ
0 0
سی آئی اے کی سابق تجزیہ کار پر جنوبی کوریا کیلئے جاسوسی کا الزام

سو می ٹیری پہلے وائٹ ہاؤس نیشنل سکیورٹی کونسل میں سینئر عہدیدار کے طور پر کام کرتی تھیں

Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سی آئی اے کی سابق تجزیہ کار پر جنوبی کوریا کیلئے جاسوسی کا الزام

نیویارک:نیویارک کی ایک گرینڈ جیوری نے امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کی سابق تجزیہ کار پر جنوبی کوریا کی حکومت کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔

سو می ٹیری، جو پہلے وائٹ ہاؤس نیشنل سکیورٹی کونسل میں سینئر عہدیدار کے طور پر کام کرتی تھیں پر غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر رجسٹر نہ ہونے کے دو الزامات اور غیر ملکی ایجنٹس رجسٹریشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی سازش کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ ٹیری نے جنوبی کوریا کی حکومت کیلئے ایک دہائی سے زائد عرصے تک ایک ایجنٹ کے طور پر کام کیا ۔

کونسل آن فارن ریلیشنز، جو ایک تھنک ٹینک ہے جہاں ٹیری ایشیا پر سینئر فیلو کے طور پر کام کرتی ہیں، نے انہیں بغیر تنخواہ چھٹی پر بھیج دیا ہے، ایک ترجمان نے امریکی آؤٹ لیٹس کو بتایا۔ تنظیم نے ان کا بائیوگرافی بھی اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیا ہے۔54 سالہٹیری نے الزامات سے انکار کیا ہے اور ان کے وکیل، لی وولوسکی نے بتایا کہ ان کے خلاف الزامات’’بے بنیاد‘‘ ہیں۔وولوسکی نے کہا، یہ الزامات ایک اسکالر اور نیوز تجزیہ کار کے کام کو مسخ کرتے ہیں جو اپنی آزادی اور برسوں امریکہ کی خدمت کیلئے مشہور ہیں۔

حقیقت میں، وہ جنوبی کوریا کی حکومت کی سخت ناقد تھیں جبکہ اس فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ وہ اس کیلئے کام کر رہی تھیں2001میں، انہوں نے ٹفٹس یونیورسٹی کے فلیچر اسکول آف لاء اینڈ ڈپلومیسی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی، جو میساچوسٹس میں ایک معروف بین الاقوامی تعلقات کا اسکول ہے۔

وہ انگریزی اور کوریائی زبان میں لیکچر دینے کے لیے جانی جاتی ہیں۔انہوں نے 2001 سے 2008 تک سی آئی اے کے سینئر تجزیہ کار کے طور پر کام کیا، اس کے بعد انہوں نے وفاقی حکومت میں بشمول جارج ڈبلیو بش اور براک اوباما کی انتظامیہ کے دوران نیشنل سیکیورٹی کونسل میں کوریا، جاپان، اور اوشینک افیئرز کی ڈائریکٹر کے طور پرذمہ داریاں ادا کیں۔استغاثہ کا کہنا ہے کہ ٹیری نے 2013 میں سی آئی اے اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کے بعد کا جنوبی کوریا کی حکومت کے ایجنٹ کے طور پر کام شروع کیا ۔

31صفحات کی فرد جرم میں، حکام کا کہنا ہے کہ محترمہ ٹیری نے 2023 میں ایف بی آئی کے ایجنٹس کو ایک رضاکارانہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ وہ جنوبی کوریا کی نیشنل انٹیلیجنس سروس کی "سورس” تھیں۔

فرد جرم میں الزام لگایا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کی حکومت نے محترمہ ٹیری کو 2,845 ڈالر (2,100 پاؤنڈ) کی ڈولس اینڈ گبانا کوٹ، 3,450ڈالر کی لوئس ووٹن ہینڈ بیگ اور اعلیٰ درجے کے ریستورانوں میں کھانے کی دعوتیں دی تھیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے انہیں 37,000 ڈالر بھی دیے اور فنڈز کے ماخذ کو چھپانے کے لیے ایک منصوبہ بنایا، آخر کار وہ فنڈز تھنک ٹینک کے ایک گفٹ فنڈ میں ڈال دیے جہاں وہ کام کرتی تھیں

ٹیری کی فرد جرم ایک دن بعد آئی جب ڈیموکریٹک سینیٹر رابرٹ میننڈیز کو لگژری اشیاء بشمول سونے کی سلاخوں اور ایک مرسڈیز کار کے بدلے غیر ملکی حکومتوں کی مدد کرنے کا مجرم قرار دیا گیا۔

Previous Post

89 سالہ خاتون کی 90 میل تک چیرٹی واک مکمل

Next Post

انڈین سابق کرکٹرزکوپاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف ویڈیوبنانی مہنگی پڑگئی

مزیدخبریں

اہم خبریں

"رات فخر سے سوئے، صبح تماشہ بنے”: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں پر عوام کا شدید ردعمل

05/09/2025
اہم خبریں

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند، پاکستانی شہری سرحد پر پھنس گئے

04/26/2025
پاکستان

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے

04/21/2025
اہم خبریں

سعودی عرب میں ٹیسلا کی باضابطہ انٹری۔ الیکٹرک گاڑیوں کے دور کا نیا آغاز

04/14/2025
اہم خبریں

سعودی عرب: عمرہ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کو 29 اپریل تک ملک چھوڑنے کی ہدایت

04/13/2025
اہم خبریں

تین بچوں کی ماں نے مذہب تبدیل کر کے 12ویں جماعت کے طالبعلم سے شادی کر لی

04/10/2025
Next Post
انڈین سابق کرکٹرزکوپاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف ویڈیوبنانی مہنگی پڑگئی

انڈین سابق کرکٹرزکوپاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف ویڈیوبنانی مہنگی پڑگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر

05/09/2025

"رات فخر سے سوئے، صبح تماشہ بنے”: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں پر عوام کا شدید ردعمل

05/09/2025

پاک فوج کی جوابی کارروائیوں پر بھارتی بوکھلاہٹ، آئی پی ایل غیر معینہ مدت کے لیے معطل

05/09/2025

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ

05/09/2025

پاکستان کے پاس جوابی کارروائی کے کئی آپشن لیکن پاکستان کی کوشش کیا ہوگی؟ : الجزیرہ تجزیہ

05/09/2025

خطیب خطبہ جمعہ میں جذبہ جہاد کو اجاگر کریں، مفتی تقی عثمانی کی اپیل

05/09/2025

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd