جمعہ, اگست 14, 2026, 5:04 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

یو اے ای میں مقیم 18 لاکھ پاکستانی شہریوں کو قونصل جنرل کااہم مشورہ

سوشل میڈیا پر نازیبا مواد پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی

in اہم خبریں, ورلڈ
0 0
یو اے ای میں مقیم 18 لاکھ پاکستانی شہریوں کو قونصل جنرل کااہم مشورہ

یو اے ای میں مقیم 18 لاکھ پاکستانی شہریوں کو قونصل جنرل کااہم مشورہ

یو اے ای میں مقیم 18 لاکھ پاکستانی شہریوں کو قونصل جنرل کااہم مشورہ

کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانی عوام کو قوانین کی پاسداری کرنے کی برادرانہ نصیحت کی ہے۔
قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر نازیبا مواد پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور قانون کسی کو معاف نہیں کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ عرب امارات میں تقریباً 200 ممالک کے لوگ رہائش پذیر ہیں اور انہیں یو اے ای کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ قونصل جنرل نے پاکستانی شہریوں کو نصیحت کی کہ وہ سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کے پروپیگنڈے سے گریز کریں۔
بخیت عتیق الرومیتی نے بتایا کہ یو اے ای میں 18 لاکھ سے زائد پاکستانی رہتے ہیں اور انہیں برادرانہ مشورہ ہے کہ وہ جس ملک میں بھی رہتے ہیں، اس کے قوانین کی مکمل پاسداری کریں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان کے چاروں صوبوں سے پاکستانیوں کو ویزے جاری کیے جاتے ہیں۔
مزید برآں، قونصل جنرل نے کہا کہ کراچی سمیت پاکستان موسمیاتی تغیرات سے شدید متاثر ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یو اے ای نے ماحولیات کے حوالے سے پچھلے سال کوپ 28 کا انعقاد کیا تھا اور ان کی خواہش ہے کہ بلوچستان میں بھی ماحولیات پر کام کیا جائے۔ قونصل جنرل نے یہ بھی کہا کہ کراچی میں یو اے ای کے تعاون سے کھجور اور دیگر درختوں کی شجرکاری کے مفید اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

Previous Post

بورڈ بچانے کیلئے کھلاڑیوں کوآپس میں نہ لڑوایاجائے:شاہد آفریدی

Next Post

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی متوقع

مزیدخبریں

اہم خبریں

سوات؛ گاڑی بریک فیل ہونے سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

08/14/2026
اہم خبریں

روسی صدر کا یومِ آزادی پر تہنیتی پیغام، پاکستانی قیادت اور قوم کو مبارکباد

08/14/2026
اہم خبریں

یادگار فتح کا افتتاح: تقریب کے دوران فیلڈ مارشل کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو وائرل

08/14/2026
اہم خبریں

اسلام آباد کے ڈی چوک میں آج کیا ہونے جا رہا ہے؟

08/14/2026
اہم خبریں

3 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے تیسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

08/14/2026
اہم خبریں

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026
Next Post
عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی متوقع

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سوات؛ گاڑی بریک فیل ہونے سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

08/14/2026

روسی صدر کا یومِ آزادی پر تہنیتی پیغام، پاکستانی قیادت اور قوم کو مبارکباد

08/14/2026

یادگار فتح کا افتتاح: تقریب کے دوران فیلڈ مارشل کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو وائرل

08/14/2026

اسلام آباد کے ڈی چوک میں آج کیا ہونے جا رہا ہے؟

08/14/2026

3 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے تیسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

08/14/2026

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist