پیر, نومبر 2, 2026, 12:05 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

شادی نہ ہونے کی وجہ میرے خلاف پھیلائی گئی منفی باتیں ہیں: کنگنا رناوت

میرے خیالات شادی کے بارے میں مثبت ہیں اور میں یقین رکھتی ہوں کہ ہر شخص کو ایک ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے

in انٹرٹینمنٹ
0 0
شادی نہ ہونے کی وجہ میرے خلاف پھیلائی گئی منفی باتیں ہیں: کنگنا رناوت

شادی نہ ہونے کی وجہ میرے خلاف پھیلائی گئی منفی باتیں ہیں: کنگنا رناوت

شادی نہ ہونے کی وجہ میرے خلاف پھیلائی گئی منفی باتیں ہیں: کنگنا رناوت

ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ ان کی شادی میں تاخیر کی ایک بڑی وجہ ان کے بارے میں پھیلائی جانے والی منفی باتیں ہیں۔ 38 سالہ اداکارہ نے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ان کے خیالات شادی کے بارے میں مثبت ہیں اور وہ یقین رکھتی ہیں کہ ہر شخص کو ایک ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے، اور ایک مکمل فیملی کا ہونا ضروری ہے۔
کنگنا رناوت نے کہا کہ ان کے خلاف بدنامی اور عدالتی کیسز کی وجہ سے ان کی شادی نہیں ہو پارہی۔ انہوں نے بتایا کہ جب بھی ان کی شادی کی بات چلتی ہے، پولیس ان کے گھر آجاتی ہے اور انہیں اٹھا کر لے جاتی ہے۔ ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ان کے ساس سسر عدالت سے پیشی کے حکم کی وجہ سے واپس چلے گئے۔ تاہم، بعد میں انہوں نے اس بیان کو مذاق قرار دے دیا۔
کنگنا رناوت نے حال ہی میں بی جے پی کی جانب سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا، اور انہوں نے 5 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے تھے۔ ان کی سیاسی کامیابی نے انہیں بھارت کی سیاست میں ایک اہم مقام پر فائز کیا ہے۔

Previous Post

عمران خان کا فوجی تحویل سے بچنے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع

Next Post

ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی خبریں جھوٹی، حقیقت سامنے آگئی

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

بولیویا میں مالک کی موت کے بعد 8 سال سے اسپتال کے باہر موجود مرغا توجہ کا مرکز بن گیا

10/23/2026
انٹرٹینمنٹ

ممبئی: سلمان خان کے ساتھ کام کرنے پر ٹائیگر شروف بھی بشنوئی گینگ کے نشانے پر آگئے

10/19/2026
انٹرٹینمنٹ

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
Next Post
ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی خبریں جھوٹی، حقیقت سامنے آگئی

ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی خبریں جھوٹی، حقیقت سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026

ستمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« اگست   اکتوبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd