جمعہ, مئی 15, 2026, 7:09 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نئے سال کا تحفہ: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

قیمتوں میں یہ اضافہ رات 12 بجے سے نافذ العمل ہو چکا ہے

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
نئے سال کا تحفہ: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے نئے سال کے آغاز پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 56 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے، جس سے اس کی قیمت 252 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ علاوہ ازیں، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 258 روپے 34 پیسے فی لیٹر دستیاب ہوگا۔

قیمتوں میں یہ اضافہ رات 12 بجے سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی بدلتی قیمتوں کے پیش نظر نئے سال 2025 کے ابتدائی پندرہ دنوں میں ڈیزل، مٹی کے تیل اور ہلکا ڈیزل آئل کی قیمتوں میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔

پیٹرول زیادہ تر نجی ٹرانسپورٹ، چھوٹی گاڑیوں، رکشوں، اور موٹر سائیکلز میں استعمال کیا جاتا ہے، جس کا براہ راست اثر متوسط اور نچلے طبقے کے بجٹ پر پڑتا ہے۔

ٹرانسپورٹ کا زیادہ حصہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر انحصار کرتا ہے، جسے افراط زر کا اہم سبب سمجھا جاتا ہے۔ یہ زیادہ تر بھاری ٹرانسپورٹ جیسے ٹرینوں، ٹرکوں، بسوں، ٹریکٹرز اور زرعی انجنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کی قیمت میں اضافے کا اثر خصوصاً سبزیوں اور کھانے پینے کی اشیاء کی بڑھتی قیمتوں پر پڑتا ہے۔

حکومت اس وقت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں پر تقریباً 76 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہی ہے۔

Tags: اضافہپیٹرولڈیزل
Previous Post

کیا چاکلیٹ موت کا باعث بن سکتی ہے؟ دلچسپ حقائق

Next Post

2025 میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے کا امکان، سائنسدانوں کی پیشگوئی

مزیدخبریں

اہم خبریں

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

10/23/2025
اہم خبریں

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

10/23/2025
اہم خبریں

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

10/21/2025
اعوام اورمیں

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025
اہم خبریں

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

07/24/2025
اہم خبریں

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

07/24/2025
Next Post
2025 میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے کا امکان، سائنسدانوں کی پیشگوئی

2025 میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے کا امکان، سائنسدانوں کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

10/23/2025

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

10/23/2025

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

10/21/2025

پاکستان کا ابھرتا ہوا شعبہ "کال سینٹر”

07/30/2025

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

07/24/2025

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

07/24/2025

جنوری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
« دسمبر   فروری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist