جمعرات, اگست 13, 2026, 8:57 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کامیاب مذاکرات اور مسائل کا حل نکالنا حکومت کی ترجیحات نہیں:بیرسٹر گوہر

آرمی چیف کے علاوہ کسی اور سے ملاقات نہیں ہوئی، میڈیا سے گفتگو

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
کامیاب مذاکرات اور مسائل کا حل نکالنا حکومت کی ترجیحات نہیں:بیرسٹر گوہر

فائل فوٹو

راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہم نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا تھا، لیکن حکومت نے اس پر کوئی جواب نہیں دیا، کیونکہ وہ مذاکرات نہیں چاہتی تھی اور نہ ہی مسائل کا حل نکالنا اس کی ترجیح تھی۔
راولپنڈی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے، لیکن حکومت نے مذاکرات میں تاخیر کی۔ اگر حکومت سنجیدہ ہوتی تو بروقت جواب دیتی۔
انہوں نے بتایا کہ حکومت نے کہا کہ وہ 28 جنوری کو کمیٹی روم میں جواب دے گی، جبکہ اگر پہلے سے ہمیں آگاہ کر دیا جاتا تو ہم اس پر غور کر لیتے۔
بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ مذاکرات میں پہل بانی پی ٹی آئی نے کی، حالانکہ ہم پر ہر طرح کی سختیاں کی گئیں، لیکن اس کے باوجود ہم نے مذاکرات کو ترجیح دی۔ انہوں نے واضح کیا کہ آرمی چیف کے علاوہ کسی اور سے ملاقات نہیں ہوئی۔
عدالتی کارروائی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ آج ہمارا کیس جج زیبا چوہدری کے روبرو لگا، لیکن وہ قائم مقام جج ہیں، اس لیے انہوں نے آئندہ تاریخ دے دی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ مستقل جج تعینات ہوگا اور مقدمے کی کارروائی آگے بڑھے گی۔ یہ کیس مزید آگے جا سکتا ہے، لطیف کھوسہ نے اس کا بہترین قانونی مسودہ تیار کیا ہے، اور یہ قانون کے مطابق آگے بڑھے گا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ بڑے ناموں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ عدالت اگر کیس بنتا دیکھے گی تو اسے آگے بڑھائے گی۔پی ٹی آئی کی جانب سے 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج پر دائر پرائیویٹ کمپلینٹ کے معاملے میں بیرسٹر گوہر خان اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

Tags: بیرسٹر گوہرجوڈیشل کمیشنکامیاب مذاکرات
Previous Post

حسینہ واجد کے بعد بننے والی عبوری حکومت پر نوجوانوں کی حیران کن رائے

Next Post

ایل پی جی بائوزر دھماکوں پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت نوٹس

مزیدخبریں

اہم خبریں

کراچی؛ تین بوریوں میں بند لاش کے ٹکڑوں کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

08/12/2026
اہم خبریں

ریلوے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری، شالیمار ایکسپریس ٹرین دوبارہ چلانے کا فیصلہ

08/12/2026
اہم خبریں

لاہور سے لاپتا ہونے والا 14 سالہ بچہ کراچی سے بحفاظت بازیاب

08/12/2026
اہم خبریں

آسٹریلیا میں بھارت کو شکست، باسمتی چاول کے نام پر پاکستان کو بڑی قانونی فتح

08/12/2026
اہم خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر : سابق آسٹریلوی کرکٹر پرتگال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

08/12/2026
اہم خبریں

کرسٹیانو رونالڈو نے بالآخر اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

08/12/2026
Next Post
ایل پی جی بائوزر دھماکوں پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت نوٹس

ایل پی جی بائوزر دھماکوں پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کراچی؛ تین بوریوں میں بند لاش کے ٹکڑوں کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

08/12/2026

ریلوے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری، شالیمار ایکسپریس ٹرین دوبارہ چلانے کا فیصلہ

08/12/2026

لاہور سے لاپتا ہونے والا 14 سالہ بچہ کراچی سے بحفاظت بازیاب

08/12/2026

آسٹریلیا میں بھارت کو شکست، باسمتی چاول کے نام پر پاکستان کو بڑی قانونی فتح

08/12/2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر : سابق آسٹریلوی کرکٹر پرتگال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

08/12/2026

کرسٹیانو رونالڈو نے بالآخر اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

08/12/2026

جنوری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
« دسمبر   فروری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist