جمعہ, اگست 14, 2026, 6:12 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایل پی جی بائوزر دھماکوں پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت نوٹس

چیئرمین اوگرا کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیاہے

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
ایل پی جی بائوزر دھماکوں پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت نوٹس

فائل فوٹو

اسلام آباد:ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں غیر قانونی ایل پی جی باؤزر (ٹینکرز)میں دھماکوں کے واقعات پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین اوگرا کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا ہے۔
کمیٹی نے اوگرا سمیت تمام متعلقہ اداروں سے واقعے کی تفصیلات اور اس پر کیے گئے اقدامات کی وضاحت بھی طلب کر لی ہے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی ایل پی جی باؤزر کے دھماکوں کے نتیجے میں ملتان میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، جس میں 6 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہوئے، جبکہ دھماکے سے گھروں اور متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
اس کے علاوہ، اوگرا سے غیر قانونی باؤزرز کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات کی مکمل رپورٹ پیش کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ تین روز کے دوران مختلف شہروں میں ایل پی جی باؤزر پھٹنے کے واقعات پیش آئے، جن میں پہلا واقعہ ملتان اور دوسرا ڈیرہ غازی خان میں پیش آیا۔

Tags: ایل پی جیبائوزر دھماکےچیئرمین اوگراسینیٹ
Previous Post

کامیاب مذاکرات اور مسائل کا حل نکالنا حکومت کی ترجیحات نہیں:بیرسٹر گوہر

Next Post

شور شرابے والے ماحول میں بلڈ پریشر چیک کرنا کتنا درست؟

مزیدخبریں

اہم خبریں

انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری

08/13/2026
اہم خبریں

گجرات میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنے والا قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا

08/13/2026
اہم خبریں

پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کیلیے برطانیہ جائیں گے، اسکالرشپس کا اعلانL

08/13/2026
اہم خبریں

آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی ہونے لگی

08/13/2026
اہم خبریں

ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا، صدر ٹرمپ

08/13/2026
اہم خبریں

کراچی: گداگر بچی کو راشن کا جھانسا دیکر اجتماعی زیادتی کرنیوالے 2 ملزمان کو 2 بار عمر قید کی سزا

08/13/2026
Next Post
شور شرابے والے ماحول میں بلڈ پریشر چیک کرنا کتنا درست؟

شور شرابے والے ماحول میں بلڈ پریشر چیک کرنا کتنا درست؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری

08/13/2026

گجرات میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنے والا قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا

08/13/2026

پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کیلیے برطانیہ جائیں گے، اسکالرشپس کا اعلانL

08/13/2026

آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی ہونے لگی

08/13/2026

ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا، صدر ٹرمپ

08/13/2026

کراچی: گداگر بچی کو راشن کا جھانسا دیکر اجتماعی زیادتی کرنیوالے 2 ملزمان کو 2 بار عمر قید کی سزا

08/13/2026

جنوری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
« دسمبر   فروری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist