جمعرات, ستمبر 17, 2026, 8:46 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

تین ملکی سیریز: آج پاکستان اور جنوبی افریقا کراچی میں مدمقابل ہوں گے۔

in کھیل
0 0

 پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ آج کراچی میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، جن میں کامران غلام کی جگہ سعود شکیل کو شامل کیا گیا ہے جبکہ فاسٹ بولر محمد حسنین بھی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔ پاکستان الیون میں فخر زمان ، بابر اعظم، سعود شکیل ، محمد رضوان، سلمان آغا، طیب طاہر، خوشدل شاہ، شاہین آفریدی، محمد حسنین، نسیم شاہ اور  ابرار احمد شامل ہیں جبکہ فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کے باعث سہ فریقی سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ عاکف جاوید کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

تین ملکی سیریز میں پاکستان کو پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 78 رنز سے شکست ہوئی تھی اور دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Previous Post

والدین کے اسمارٹ فون کے استعمال کے بچوں پر اثرات – تحقیق کے نتائج

Next Post

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

مزیدخبریں

اہم خبریں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ اسلام آباد کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس ہوا، جس میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی نمائندگان کو فول پروف سکیورٹی پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

09/17/2026
اہم خبریں

نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئیں، ان کی جگہ صدف شمس کو پاکستان ویمنز ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026
اہم خبریں

قومی ویمن کرکٹر ایمن انور نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

08/26/2026
انٹرٹینمنٹ

رونالڈو نے شاہانہ تقریب کے بجائے گھر کے ڈرائنگ روم میں شادی کیوں کی؟ تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

08/17/2026
اہم خبریں

’شاید یہ میرا آخری سال ہو‘ رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

08/17/2026
Next Post

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd