ہفتہ, اگست 29, 2026, 12:51 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کراچی میں طوفانی بارشوں کی وارننگ، شہری الرٹ ہو جائیں! محکمہ موسمیات کا اربن فلڈنگ کا خدشہ

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) گرمی سے نڈھال کراچی کے باسیوں کے لیے محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دے دی ہے۔ شہر قائد میں طویل انتظار کے بعد بالآخر مون سون کی پہلی بارش کا سلسلہ کل شام سے شروع ہونے کا امکان ہے، جو اتوار تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے اس دوران اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا ہے، جس کے پیش نظر شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے ماہر انجم نذیر نے بتایا کہ کراچی میں مون سون کے پہلے سپیل کا آغاز جمعہ کی شام سے ممکن ہے۔ ان کے مطابق مون سون کا یہ سسٹم ہفتے کے روز سب سے زیادہ فعال رہے گا اور شہر بھر میں دن بھر تیز بارش متوقع ہے۔ انجم نذیر کا کہنا تھا کہ ہفتے کے دن بارش کا سلسلہ مسلسل وقفے وقفے سے جاری رہے گا، جس کے باعث شہر کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اتوار کو بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان موجود ہے، جس سے معمولات زندگی متاثر ہو سکتے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں اس وقت ایک کم دباؤ کا سسٹم موجود ہے جو آئندہ دنوں سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا سبب بنے گا۔ اس سسٹم کے زیر اثر نہ صرف کراچی بلکہ بدین، ٹھٹہ، میرپور خاص سمیت دیگر شہروں میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آج کے دن کے حوالے سے انجم نذیر نے بتایا کہ کراچی میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ اطراف کے شہروں میں کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔

Previous Post

1000 روپے کے نوٹ کی ویڈیو وائرل، سٹیٹ بینک نے بیان جاری کردیا

Next Post

قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 کی منظوری کا عمل جاری، اپوزیشن کی ترامیم مسترد

مزیدخبریں

اہم خبریں

پمز اسپتال نے میٹرنٹی کے نئےکیسز لینے سے انکارکردیا

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز

08/27/2026
اہم خبریں

ویڈیو: مریم نفیس خواتین، بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات پر رو پڑیں

08/27/2026
اہم خبریں

پمز میں 14 بچوں کی اموات حادثہ ہے، ہمارے پاس وسائل نہ ہونے کا بھی مسئلہ ہے: وزیر صحت مصطفیٰ کمال

08/27/2026
Next Post

قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 کی منظوری کا عمل جاری، اپوزیشن کی ترامیم مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پمز اسپتال نے میٹرنٹی کے نئےکیسز لینے سے انکارکردیا

08/27/2026

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

08/27/2026

بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم

08/27/2026

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز

08/27/2026

ویڈیو: مریم نفیس خواتین، بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات پر رو پڑیں

08/27/2026

بھارتی گلوکار و یوٹیوبر انکت بالیان کو قتل کردیا گیا

08/27/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd