ہفتہ, اگست 29, 2026, 12:52 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

راولپنڈی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ فوج کا بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یا کسی بھی سیاسی جماعت سے نہ تو کوئی خفیہ رابطہ ہے اور نہ ہی کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں فوج کی کوئی دلچسپی نہیں، یہ کام صرف سیاستدانوں کا ہے اور مسلح افواج کو سیاست سے دور رکھا جائے۔

ایم وائے کے نیوز ٹی وی کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ فوج صرف اور صرف ریاست پاکستان کے ساتھ بات کرتی ہے، نہ کہ کسی مخصوص سیاسی شخصیت یا جماعت کے ساتھ۔ ان کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان آئینی دائرہ کار میں رہ کر حکومتِ وقت کے احکامات کی روشنی میں کام کرتی ہیں، اور جو بھی جماعت حکومت میں ہو، وہی ریاستی نمائندہ تصور کی جاتی ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ فوج وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے احکامات کے تحت تعینات ہوتی ہے، اور عوامی تحفظ اس کی اولین ترجیح ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فوج کی موجودگی بھی صوبائی حکومت کی درخواست پر عمل میں لائی گئی، اور اس کا مقصد صرف امن و امان کی بہتری اور عوامی فلاح ہے، نہ کہ سیاسی مفادات۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر جاری اس پروپیگنڈا کو بھی مسترد کیا کہ بلوچ عوام فوج کے ساتھ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک سٹرٹیجک غلط فہمی ہے اور جو لوگ یہ تصور رکھتے ہیں، انہیں حقیقت تسلیم کرنی چاہیے۔ ’’بلوچستان کے عوام پاکستان کے ساتھ ہیں اور ہمیں ان پر فخر ہے،‘‘ ان کا دوٹوک مؤقف تھا۔

Previous Post

سندھ ہائی کورٹ نے سزائے موت پانے والے ملزمان کی سزا کالعدم قرار دے دی

Next Post

جموعی طور پر 70 افراد دریائے سوات کے پانی میں پھنسے تھے جن میں سے 55 کو زندہ نکال لیا گیا ، ریسکیو حکام

مزیدخبریں

اہم خبریں

پمز اسپتال نے میٹرنٹی کے نئےکیسز لینے سے انکارکردیا

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز

08/27/2026
اہم خبریں

ویڈیو: مریم نفیس خواتین، بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات پر رو پڑیں

08/27/2026
اہم خبریں

پمز میں 14 بچوں کی اموات حادثہ ہے، ہمارے پاس وسائل نہ ہونے کا بھی مسئلہ ہے: وزیر صحت مصطفیٰ کمال

08/27/2026
Next Post

جموعی طور پر 70 افراد دریائے سوات کے پانی میں پھنسے تھے جن میں سے 55 کو زندہ نکال لیا گیا ، ریسکیو حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پمز اسپتال نے میٹرنٹی کے نئےکیسز لینے سے انکارکردیا

08/27/2026

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

08/27/2026

بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم

08/27/2026

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز

08/27/2026

ویڈیو: مریم نفیس خواتین، بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات پر رو پڑیں

08/27/2026

بھارتی گلوکار و یوٹیوبر انکت بالیان کو قتل کردیا گیا

08/27/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd