ہفتہ, اکتوبر 17, 2026, 9:19 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموعی طور پر 70 افراد دریائے سوات کے پانی میں پھنسے تھے جن میں سے 55 کو زندہ نکال لیا گیا ، ریسکیو حکام

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

سوات (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) خیبرپختونخوا میں آنے والے اچانک سیلابی ریلے نے سیر و تفریح کی غرض سے دریائے سوات کا رخ کرنے والوں کو شدید نقصان سے دوچار کر دیا، جب 70 افراد پانی میں پھنس گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اب تک 55 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے، جبکہ پانچ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور مزید 10 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

ایم وائے کے نیوز ٹی وی کے مطابق ڈسکہ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والا ایک ہی خاندان اس حادثے کا سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ سیلاب میں ڈوبنے والے 18 افراد کا تعلق اسی خاندان سے تھا، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ اس خاندان کے تین افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے، جبکہ باقی کی تلاش جاری ہے۔ سیلابی صورتحال کے بعد ریسکیو 1122، مقامی رضاکاروں اور انتظامیہ کی ٹیموں نے فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کر دیا تھا۔ تاہم دریائے سوات میں تیز بہاؤ اور چٹانوں پر مشتمل زمین نے امدادی کارروائیوں کو شدید مشکل بنا دیا ہے۔ اس کے باوجود درجنوں افراد کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ افراد دریائے سوات کے کنارے پکنک منانے کے لیے موجود تھے کہ اچانک پانی کی سطح بلند ہو گئی اور سیلابی ریلے نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ متاثرہ خاندان کے ایک فرد نے بتایا کہ ’’ہم ناشتے کی تیاری کر رہے تھے، اچانک پانی آیا اور سب کچھ بہا لے گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے اس افسوسناک واقعے کے بعد عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دریاؤں اور ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں، خاص طور پر ان دنوں میں جب بارشوں اور طغیانی کا خطرہ ہو۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ موسمیات نے علاقے میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

Previous Post

ڈی جی آئی ایس پی آر کی بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید

Next Post

کراچی میں پولیس اہلکار پراسرار طور پر کوارٹر میں جھلس کر جاں بحق

مزیدخبریں

اہم خبریں

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026
اہم خبریں

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026
اہم خبریں

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026
اہم خبریں

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026
Next Post

کراچی میں پولیس اہلکار پراسرار طور پر کوارٹر میں جھلس کر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd