اتوار, اگست 30, 2026, 3:05 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

’’ دوستی کیوں ختم کی ‘‘ ٹک ٹاکر سوزین اور نمرہ نے اپنی دوست اجالا کے گھر پر فائرنگ کروا دی

in اہم خبریں, کرائم
0 0

لاہور(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) لاہور کے علاقے ہیئر میں سوشل میڈیا کی دنیا سے ایک حیران کن اور تشویشناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں مشہور ٹک ٹاکرز سوزین اور نمرہ پر اپنی سابقہ دوست اجالا کے گھر پر فائرنگ کروانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ صرف دوستی ختم کرنے پر اس حد تک چلے جانا، سوشل میڈیا شہرت کے اندھے جنون اور ذاتی رقابت کی خطرناک شکل کو بے نقاب کرتا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی اجالا کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں واضح طور پر الزام لگایا گیا ہے کہ دوستی ختم کرنے پر سوزین اور نمرہ نے پہلے اجالا کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور پھر عملی طور پر ان دھمکیوں کو فائرنگ کی صورت میں حقیقت بنا دیا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ سوزین اور نمرہ نے اپنے ساتھی احمد کے ذریعے اجالا کے گھر پر فائرنگ کروائی۔ خوش قسمتی سے فائرنگ کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اس واقعے نے علاقہ مکینوں کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور نامزد ملزمان سوزین، نمرہ اور احمد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پولیس حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔ ابتدائی شواہد اور بیانات سے واضح ہوتا ہے کہ یہ واقعہ محض ذاتی عناد اور انا کی تسکین کے لیے کیا گیا جو نہ صرف قانون کی صریح خلاف ورزی ہے بلکہ سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے نوجوانوں کے کردار پر بھی سوالیہ نشان کھڑا کرتا ہے۔

Previous Post

لاہور میں کتنی پلاسٹک کی بوتلیں جمع کراوانے پر کتنے روپے ملیں گے ؟ پنجاب حکومت کا نیا معاہدہ طے

Next Post

صنم جاوید کو بڑا ریلیف، لاہور ہائیکورٹ نے ریاست مخالف مقدمے میں ضمانت منظور کر لی

مزیدخبریں

اہم خبریں

پمز اسپتال نے میٹرنٹی کے نئےکیسز لینے سے انکارکردیا

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز

08/27/2026
اہم خبریں

ویڈیو: مریم نفیس خواتین، بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات پر رو پڑیں

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکار و یوٹیوبر انکت بالیان کو قتل کردیا گیا

08/27/2026
Next Post

صنم جاوید کو بڑا ریلیف، لاہور ہائیکورٹ نے ریاست مخالف مقدمے میں ضمانت منظور کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پمز اسپتال نے میٹرنٹی کے نئےکیسز لینے سے انکارکردیا

08/27/2026

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

08/27/2026

بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم

08/27/2026

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز

08/27/2026

ویڈیو: مریم نفیس خواتین، بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات پر رو پڑیں

08/27/2026

بھارتی گلوکار و یوٹیوبر انکت بالیان کو قتل کردیا گیا

08/27/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd