بدھ, اگست 26, 2026, 4:40 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر ریاست کولوراڈو میں گر کر تباہ ہوگیا

in اہم خبریں, کرائم
0 0

امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کولوراڈو میں حادثے کا شکار

امریکی ریاست کولوراڈو کے پہاڑی علاقے میں امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا۔

حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر گولڈن گیٹ کینیون اسٹیٹ پارک کے شمال میں واقع جنگلاتی علاقے میں غیر متوقع لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔ ہیلی کاپٹر میں 4 افراد سوار تھے، تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

امریکی فوج کے ترجمان کے مطابق حادثہ تربیتی مشق کے دوران پیش آیا۔ حادثے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی مالیت تقریباً 30 سے 33 ملین ڈالر تھی۔ حکام نے جنگلاتی علاقے میں ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کرلیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Tags: امریکا فوجی ہیلی کاپٹر
Previous Post

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ اچانک روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے

Next Post

پاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہش

مزیدخبریں

اہم خبریں

اسٹیٹ بینک 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پرغورکررہا ہے: ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک

08/26/2026
اہم خبریں

پمز اسپتال واقعہ: نواز شریف کا حکومت سے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

08/26/2026
اہم خبریں

‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

08/26/2026
اہم خبریں

عمران کیلئے ریلیف کا تسلسل پریس کانفرنس اور سیاسی بیان نہ دینے سے مشروط

08/26/2026
اہم خبریں

جب دنیا بھر میں حالات خراب تھے، اس وقت مریم نواز نے 11 ارب روپے کا جہاز خریدا: حافظ نعیم کی تنقید

08/26/2026
اہم خبریں

اسپین نے امیگریشن قوانین سخت کرنےکا فیصلہ کرلیا

08/26/2026
Next Post

پاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

اسٹیٹ بینک 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پرغورکررہا ہے: ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک

08/26/2026

پمز اسپتال واقعہ: نواز شریف کا حکومت سے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

08/26/2026

‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

08/26/2026

عمران کیلئے ریلیف کا تسلسل پریس کانفرنس اور سیاسی بیان نہ دینے سے مشروط

08/26/2026

جب دنیا بھر میں حالات خراب تھے، اس وقت مریم نواز نے 11 ارب روپے کا جہاز خریدا: حافظ نعیم کی تنقید

08/26/2026

اسپین نے امیگریشن قوانین سخت کرنےکا فیصلہ کرلیا

08/26/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist