ہفتہ, جون 7, 2025, 7:34 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کاروبار

ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان

in کاروبار
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گزشتہ برس سے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان ہے۔ پاکستانی منڈیوں میں ڈالر کی بے قدری ہو رہی تھی۔ پاکستانی روپیہ مستحکم تھا جبکہ ڈالر کی ویمت گرتی جا رہی تھی۔ اسی لیے گزشتہ برس کاروبار کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی تھی جبکہ پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان تھا۔

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کے شروع  میں  ڈالر17 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے،  یاد رہے گزشتہ روز بھی  کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ  281 روپے 67 پیسےپر تھا۔

جبکہ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی  آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ یا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 کا  انڈیکس 303 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 942 پر آ گیا۔گزشتہ روز انڈیکس 64 ہزار 639 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستانی روپے کی قیمت مستحکم ہوئی ہے جسکی وجہ سے کاروباری منڈیوں میں ڈالر کی مندی ہوئی ہے۔ اسی لیے پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ہوئی ہے۔

Previous Post

لاہور کے علاقے اچھرہ میں آگ لگنے سے 4 بہن بھائی مر گئے

Next Post

ملک میں بارش برسےگی،محکمہ موسمیات نے بتادیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا نیا ریکارڈ

06/05/2025
اہم خبریں

تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دہندگان میں سب سے آگے

06/04/2025
اہم خبریں

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کا اعلان کر دیا گیا

05/22/2025
اہم خبریں

گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری کا امکان

05/20/2025
اہم خبریں

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کرنے پر آئی ایم ایف کا اعتراض

05/17/2025
اہم خبریں

پی آئی اے نے سب کو حیران کر دیا اربوں کے اخراجات کے باوجود منافع

05/17/2025
Next Post

ملک میں بارش برسےگی،محکمہ موسمیات نے بتادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

عید پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا: 3 دہشت گرد لاہور سے گرفتار

06/06/2025

سعد رفیق تسلی بخش میڈیکل رپورٹ پر ڈسچارج

06/06/2025

قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

06/06/2025

بقر عید: قصائی کو کتنی اجرت دینی ہے ؟میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے ریٹ لسٹ جاری کر دی

06/06/2025

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا

06/06/2025

ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک کیسے ہوتی ہیں؟ اریکا حق کا تہلکہ خیز انکشاف

06/06/2025

جنوری 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd